حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ رَجُلٍ قَدْ سَمَّاهُ حَسَنٌ أَوْ سُفْيَانُ، عَنْ زُبَيْدٍ، قَالَ:" رَأَيْتُ زَاذَانَ يُصَلِّي كَأَنَّهُ خَشَبَةٌ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت زبید کہتے ہیں کہ میں نے حضرت زاذان کو دیکھا کہ وہ یوں نماز پڑھتے تھے جیسے لکڑی ہو! [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7439]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7439، ترقيم محمد عوامة 7324)