حَدَّثَنَا مُعَاذٌ، عَنِ ابْنِ عَوْنٍ، قَالَ:" رَأَيْتُ مُسْلِمَ بْنَ يَسَارٍ يُصَلِّي كَأَنَّهُ ودٌّ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابن عون کہتے ہیں کہ میں نے حضرت مسلم بن یسار کو دیکھا کہ وہ یوں نماز پڑھتے تھے جیسے لکڑی ہو! [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7440]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7440، ترقيم محمد عوامة 7325)