☽ 18 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
من كان لا يقنت في الفجر
Musannaf Ibn Abi Shaibah
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← كتاب صلاة التطوع والإمامة← من كان لا يقنت في الفجر
Original page of this bab on islamicurdubooks.com ↗
Total Hadiths: 37
Page 1 of 2
Hadith No.: 7034 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ ، أَبِي مَالِكٍ الْأَشْجَعِيِّ ، لِأَبِي:
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ ، عَنْ أَبِي مَالِكٍ الْأَشْجَعِيِّ ، قَالَ:" قُلْتُ لِأَبِي: يَا أَبَتِ صَلَّيْتَ خَلْفَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، وَخَلْفَ أَبِي بَكْرٍ، وَعُمَرَ، وَعُثْمَانَ: فَهَلْ رَأَيْتَ أَحَدًا مِنْهُمْ يَقْنُتُ؟ فَقَالَ: يَا بُنَيَّ هِيَ مُحْدَثَةٌ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابو مالک اشجعی کہتے ہیں کہ میں نے اپنے والد سے عرض کیا کہ اے ابا جان! آپ نے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پیچھے نماز پڑھی، آپ نے حضرت ابو بکر، حضرت عمر اور حضرت عثمان کے پیچھے نماز پڑھی، کیا آپ نے ان میں سے کسی کو نماز میں قنوت پڑھتے دیکھا؟ انہوں ں نے فرمایا کہ اے میرے بیٹے! یہ ایک نئی چیز ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7144]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7144، ترقيم محمد عوامة 7034)
Hadith No.: 7035 Musannaf Ibn Abi Shaibah
عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، قَالَ: حَدَّثَنَا مِسْعَرٌ، عَنْ يَحْيَى بْنِ غَسَّانَ الْمُرَادِيِّ، عَنْ عَمْرِو بْنِ مَيْمُونٍ:" أَنَّ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ لَمْ يَقْنُتْ فِي الْفَجْرِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عمرو بن میمون فرماتے ہیں کہ حضرت عمر نے فجر میں قنوت نہیں پڑھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7145]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7145، ترقيم محمد عوامة 7035)
Hadith No.: 7036 Musannaf Ibn Abi Shaibah
ابْنُ إِدْرِيسَ ، أَبِي مَالِكٍ ، أَبِيهِ
حَدَّثَنَا ابْنُ إِدْرِيسَ ، عَنْ أَبِي مَالِكٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، قَالَ:" قُلْتُ لَهُ صَلَّيْتَ خَلْفَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، وَأَبِي بَكْرٍ، وَعُمَرَ، وَعُثْمَانَ: أَفَكَانُوا يَقْنُتُونَ؟ فَقَالَ: لَا يَا بُنَيَّ، هِيَ مُحْدَثَةٌ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابو مالک اشجعی کہتے ہیں کہ میں نے اپنے والد سے عرض کیا کہ اے ابا جان! آپ نے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پیچھے نماز پڑھی، آپ نے حضرت ابو بکر، حضرت عمر اور حضرت عثمان کے پیچھے نماز پڑھی، کیا وہ قنوت پڑھا کرتے تھے؟ انہوں ں نے فرمایا کہ اے میرے بیٹے! یہ ایک نئی چیز ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7146]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7146، ترقيم محمد عوامة 7036)
Hadith No.: 7037 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا ابْنُ إِدْرِيسَ، عَنِ الْحَسَنِ بْنِ عُبَيْدِ اللَّهِ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ أَنَّ الْأَسْوَدَ، وَعَمْرَو بْنَ مَيْمُونٍ ," صَلَّيَا خَلْفَ عُمَرَ الْفَجْرَ فَلَمْ يَقْنُتْ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ حضرت اسود اور حضرت عمرو بن میمون نے حضرت عمر کے پیچھے فجر کی نماز ادا کی، حضرت عمر نے فجر میں قنوت نہیں پڑھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7147]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7147، ترقيم محمد عوامة 7037)
Hadith No.: 7038 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَنِ الْأَسْوَدِ بْنِ يَزِيدَ، وَعَمْرِو بْنِ مَيْمُونٍ , أَنَّهُمَا صَلَّيَا خَلْفَ عُمَرَ الْفَجْرَ فَلَمْ يَقْنُتَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ حضرت اسود بن یزید اور حضرت عمرو بن میمون نے حضرت عمر کے پیچھے فجر کی نماز ادا کی، حضرت عمر نے فجر میں قنوت نہیں پڑھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7148]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7148، ترقيم محمد عوامة 7038)
Hadith No.: 7039 Musannaf Ibn Abi Shaibah
ابْنَ مَسْعُودٍ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، قَالَ: حَدَّثَنَا مِسْعَرٌ، عَنْ عُثْمَانَ الثَّقَفِيِّ، عَنْ عَرْفَجَةَ:" أَنَّ ابْنَ مَسْعُودٍ كَانَ لَا يَقْنُتُ فِي الْفَجْرِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عرفجہ فرماتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ فجر کی نماز میں دعائے قنوت نہیں پڑھا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7149]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7149، ترقيم محمد عوامة 7039)
Hadith No.: 7040 Musannaf Ibn Abi Shaibah
ابْنَ مَسْعُودٍ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، قَالَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ عَلْقَمَةَ بْنِ قَيْسٍ:" أَنَّ ابْنَ مَسْعُودٍ لَمْ يَكُنْ يَقْنُتُ فِي الْفَجْرِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت علقمہ بن قیس فرماتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ فجر کی نماز میں دعائے قنوت نہیں پڑھا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7150]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7150، ترقيم محمد عوامة 7040)
Hadith No.: 7041 Musannaf Ibn Abi Shaibah
عَبْدُ اللَّهِ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، قَالَ: أَخْبَرَنَا مُغِيرَةُ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ:" كَانَ عَبْدُ اللَّهِ لَا يَقْنُتُ فِي صَلَاةِ الصُّبْحِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ فجر کی نماز میں دعائے قنوت نہیں پڑھا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7151]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7151، ترقيم محمد عوامة 7041)
Hadith No.: 7042 Musannaf Ibn Abi Shaibah
ابْنَ عُمَرَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، قَالَ: حَدَّثَنَا الْأَعْمَشُ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ سُلَيْمٍ أَبِي الشَّعْثَاءِ الْمُحَارِبِيِّ، قَالَ: سَأَلْتُ ابْنَ عُمَرَ عَنِ الْقُنُوتِ فِي الْفَجْرِ؟ فَقَالَ: فَأَيُّ شَيْءٍ الْقُنُوتُ؟ قُلْتُ: يَقُومُ الرَّجُلُ سَاعَةً بَعْدَ الْقِرَاءَةِ، فَقَالَ ابْنُ عُمَرَ: مَا شَعَرْتُ!"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت سلیم ابو الشعثاء محاربی کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے فجر کی نماز میں دعائے قنوت کے بارے میں سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ قنوت کیا چیز ہے؟ میں نے عرض کیا کہ قنوت یہ ہے کہ آدمی قراءت کے بعد کچھ دیر ٹھہر کر دعا کرے۔ انہوں نے فرمایا کہ میں اسے کچھ نہیں سمجھتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7152]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7152، ترقيم محمد عوامة 7042)
Hadith No.: 7043 Musannaf Ibn Abi Shaibah
ابْنِ عَبَّاسٍ ، وَابْنِ عُمَرَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، قَالَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ وَاقِدٍ مَوْلَى زَيْدِ بْنِ خُلَيْدَةَ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، وَابْنِ عُمَرَ ," أَنَّهُمَا كَانَا لَا يَقْنُتَانِ فِي الْفَجْرِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما اور حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فجر کی نماز میں قنوت نہیں پڑھا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7153]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7153، ترقيم محمد عوامة 7043)
Hadith No.: 7044 Musannaf Ibn Abi Shaibah
ابْنَ الزُّبَيْرِ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا رَوْحُ بْنُ عُبَادَةَ، عَنْ زَكَرِيَّا بْنِ إِسْحَاقَ، قَالَ: حَدَّثَنِي عَمْرُو بْنُ دِينَارٍ , أَنَّ ابْنَ الزُّبَيْرِ صَلَّى بِهِمُ الصُّبْحَ فَلَمْ يَقْنُتْ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عمرو بن دینار کہتے ہیں کہ حضرت ابن زبیر نے انہیں فجر کی نماز پڑھائی اور اس میں دعائے قنوت نہیں پڑھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7154]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7154، ترقيم محمد عوامة 7044)
Hadith No.: 7045 Musannaf Ibn Abi Shaibah
عُمَرَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي خَالِدٍ، عَنْ أَبِي الضُّحَى، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ:" أَنَّ عُمَرَ كَانَ لَا يَقْنُتُ فِي الْفَجْرِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن جبیر فرماتے ہیں کہ حضرت عمر فجر میں قنوت نہیں پڑھا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7155]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7155، ترقيم محمد عوامة 7045)
Hadith No.: 7046 Musannaf Ibn Abi Shaibah
عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، قَالَ: حَدَّثَنَا الْأَعْمَشُ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ:" أَنَّ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ كَانَ لَا يَقْنُتُ فِي الْفَجْرِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ حضرت عمر فجر میں قنوت نہیں پڑھا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7156]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7156، ترقيم محمد عوامة 7046)
Hadith No.: 7047 Musannaf Ibn Abi Shaibah
أَبَا بَكْرٍ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ إِسْرَائِيلَ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ بْنِ عَبْدِ الْأَعْلَى، عَنْ طَلْحَةَ:" أَنَّ أَبَا بَكْرٍ لَمْ يَقْنُتْ فِي الْفَجْرِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت طلحہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابوبکر فجر میں قنوت نہیں پڑھا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7157]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7157، ترقيم محمد عوامة 7047)
Hadith No.: 7048 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ مِسْعَرٍ، عَنْ يَزِيدَ الْفَقِيرِ، قَالَ: " صَلَّيْتُ خَلْفَ ابْنِ عُمَرَ الْفَجْرَ، فَلَمْ يَقْنُتْ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت یزید الفقیر کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کے پیچھے فجر کی نماز پڑھی انہوں نے اس میں دعائے قنوت نہیں پڑھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7158]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7158، ترقيم محمد عوامة 7048)
Hadith No.: 7049 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، قَالَ: أَخْبَرَنَا حُصَيْنٌ، عَنْ عِمْرَانَ بْنِ الْحَارِثِ، قَالَ: " صَلَّيْتُ مَعَ ابْنِ عَبَّاسٍ فِي دَارِهِ صَلَاةَ الصُّبْحِ، فَلَمْ يَقْنُتْ قَبْلَ الرُّكُوعِ وَلَا بَعْدَهُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عمران بن حارث کہتے ہیں کہ میں نے حضرت عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کے ساتھ ان کے گھر میں فجر کی نمازپڑھی، انہوں نے نہ تو رکوع سے پہلے قنوت پڑھی اور نہ ہی بعد میں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7159]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7159، ترقيم محمد عوامة 7049)
Hadith No.: 7050 Musannaf Ibn Abi Shaibah
ابْنُ عُمَرَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، قَالَ: أَخْبَرَنَا ابْنُ عَوْنٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَنِ الْأَسْوَدِ بْنِ يَزِيدَ، قَالَ: قَالَ ابْنُ عُمَرَ : " فِي قُنُوتِ الصُّبْحِ مَا شَهِدْتُ وَلَا عَلِمْتُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت اسود بن یزید کہتے ہیں کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما نے فجر کی نماز میں دعائے قنوت کے بارے میں یہ کلمات کہے کہ میں نے نہ کسی کو ایسا کرتے دیکھا اور نہ میں اس بارے میں کچھ جانتا ہوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7160]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7160، ترقيم محمد عوامة 7050)
Hadith No.: 7051 Musannaf Ibn Abi Shaibah
ابْنِ عُمَرَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ عَوْنٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَنِ الْأَسْوَدِ بْنِ يَزِيدَ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ :" أَنَّهُ لَمْ يَعْرِفِ الْقُنُوتَ فِي الْفَجْرِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت اسود بن یزید کہتے ہیں کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فجر کی قنوت کے بارے میں کوئی علم نہ رکھتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7161]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7161، ترقيم محمد عوامة 7051)
Hadith No.: 7052 Musannaf Ibn Abi Shaibah
وَكِيعٌ ، هِشَامٌ الدَّسْتُوَائِيُّ ، قَتَادَةَ ، أَنَسٍ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، قَالَ: حَدَّثَنَا هِشَامٌ الدَّسْتُوَائِيُّ ، عَنْ قَتَادَةَ ، عَنْ أَنَسٍ ، قَالَ:" إِنَّمَا قَنَتَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي صَلَاةِ الصُّبْحِ شَهْرًا بَعْدَ الرُّكُوعِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت انس سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک مہینہ تک فجر کی نماز میں رکوع کے بعد دعائے قنوت پڑھی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7162]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7162، ترقيم محمد عوامة 7052)
Hadith No.: 7053 Musannaf Ibn Abi Shaibah
مُعَاذُ بْنُ مُعَاذٍ ، التَّيْمِيِّ ، أَبِي مِجْلَزٍ ، أَنَسٍ
حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ مُعَاذٍ ، عَنِ التَّيْمِيِّ ، عَنْ أَبِي مِجْلَزٍ ، عَنْ أَنَسٍ ، قَالَ: إِنَّمَا قَنَتَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي صَلَاةِ الصُّبْحِ شَهْرًا بَعْدَ الرِّكُوعِ يَدْعُو عَلَى رِعْلٍ وَذَكْوَانَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت انس سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک مہینہ تک فجر کی نماز میں رکوع کے بعد دعائے قنوت پڑھی۔ آپ رعل اور ذکوان کے لئے اس میں بددعا کیا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7163]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7163، ترقيم محمد عوامة 7053)