حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ ، أَبِي مَالِكٍ الْأَشْجَعِيِّ ، لِأَبِي:
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ ، عَنْ أَبِي مَالِكٍ الْأَشْجَعِيِّ ، قَالَ:" قُلْتُ لِأَبِي: يَا أَبَتِ صَلَّيْتَ خَلْفَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، وَخَلْفَ أَبِي بَكْرٍ، وَعُمَرَ، وَعُثْمَانَ: فَهَلْ رَأَيْتَ أَحَدًا مِنْهُمْ يَقْنُتُ؟ فَقَالَ: يَا بُنَيَّ هِيَ مُحْدَثَةٌ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابو مالک اشجعی کہتے ہیں کہ میں نے اپنے والد سے عرض کیا کہ اے ابا جان! آپ نے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پیچھے نماز پڑھی، آپ نے حضرت ابو بکر، حضرت عمر اور حضرت عثمان کے پیچھے نماز پڑھی، کیا آپ نے ان میں سے کسی کو نماز میں قنوت پڑھتے دیکھا؟ انہوں ں نے فرمایا کہ اے میرے بیٹے! یہ ایک نئی چیز ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7144]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7144، ترقيم محمد عوامة 7034)