حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ مِسْعَرٍ، عَنْ يَزِيدَ الْفَقِيرِ، قَالَ: " صَلَّيْتُ خَلْفَ ابْنِ عُمَرَ الْفَجْرَ، فَلَمْ يَقْنُتْ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت یزید الفقیر کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کے پیچھے فجر کی نماز پڑھی انہوں نے اس میں دعائے قنوت نہیں پڑھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7158]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7158، ترقيم محمد عوامة 7048)