☽ 17 جمادى الآخرة 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
في الإمام يخص (نفسه) بدعاء
مصنف ابن أبي شيبة
الكتب← مصنف ابن أبي شيبة← كتاب صلاة التطوع والإمامة← في الإمام يخص (نفسه) بدعاء
الصفحة الأصلية لهذا الباب على islamicurdubooks.com ↗
مجموع الأحاديث: 7
حديث رقم: 6594 مصنف ابن أبي شيبة
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ عَيَّاشٍ، وَمُحَمَّدُ بْنُ فُضَيْلٍ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، قَالَ: " إِمَامُ الْقَوْمِ ضَامِنٌ، فَلَا يَخُصُّ نَفْسَهُ بِشَيْءٍ مِنَ الدُّعَاءِ دُونَهُمْ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ امام لوگوں کا ضامن ہے، لہٰذا وہ لوگوں کو چھوڑ کر اپنی ذات کے لئے دعا نہ مانگے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6693]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6693، ترقيم محمد عوامة 6594)
حديث رقم: 6595 مصنف ابن أبي شيبة
حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ، عَنْ خَالِدٍ الْحَذَّاءِ، قَالَ: قَالَ أَبُو قِلَابَةَ: " تَدْرِي لِمَ كَرِهْتُ الْإِمَامَةَ؟، قَالَ: لَا , وَلَكِنَّهَا كَرِهْتُ أَنَّهُ لَيْسَ الِإِمَامُ أَنْ يَخُصَّ نَفْسَهُ بِدُعَاءٍ مِنْ دُونِ مَنْ وَرَاءَهُ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت ابو قلابہ نے ایک مرتبہ خالد حذاء سے پوچھا کہ کیا آپ جانتے ہیں کہ امامت کو کیوں ناپسند کیا جاتا ہے؟ انہوں نے کہا نہیں، البتہ اتنی بات ضرور ہے کہ امام کے لئے یہ بات مکروہ ہے کہ امام لوگوں کو چھوڑ کر اپنے لئے کوئی خاص دعا کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6694]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6694، ترقيم محمد عوامة 6595)
حديث رقم: 6596 مصنف ابن أبي شيبة
حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: " يُكْرَهُ أَنْ يَخُصَّ الْإِمَامُ نَفْسَهُ بِشَيْءٍ مِنْ دُونِ أَصْحَابِهِ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ امام کے لئے مکروہ ہے کہ وہ مقتدیوں کو چھوڑ کر صرف اپنے لیے دعا کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6695]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6695، ترقيم محمد عوامة 6596)
حديث رقم: 6597 مصنف ابن أبي شيبة
حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ الطَّيَالِسِيُّ، عَنْ هَارُونَ بْنِ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ:" قُلْتُ لِابْنِ سِيرِينَ: لِلْإِمَامِ أَنْ يَخُصَّ بِشَيْءٍ مِنَ الدُّعَاءِ؟، قَالَ: لَا، فَلْيَدْعُ لَهُمْ كَمَا يَدْعُو لِنَفْسِهِ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت ہارون بن ابراہیم کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن سیرین سے کہا کہ کیا امام صرف اپنی ذات کے لئے دعا کرسکتا ہے؟ انہوں نے فرمایا نہیں، ان کے لئے بھی وہی دعا کرے جو اپنے لئے کرتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6696]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6696، ترقيم محمد عوامة 6597)
حديث رقم: 6598 مصنف ابن أبي شيبة
حَدَّثَنَا ابْنُ مَهْدِيٍّ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ طَاوُسٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، قَالَا: " لَا يَنْبَغِي لِلْإِمَامِ أَنْ يَخُصَّ نَفْسَهُ بِدُعَاءٍ مِنْ دُونِ الْقَوْمِ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت طاوس اور حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ امام کے لئے مناسب نہیں کہ امام لوگوں کو چھوڑ کر اپنی ذات کے لئے کوئی دعا کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6697]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6697، ترقيم محمد عوامة 6598)
حديث رقم: 6599 مصنف ابن أبي شيبة
عَبْدِ اللَّهِ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ الْأَحْمَرُ، عَنْ أَشْعَثَ، عَنْ كُرْدُوسٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ :" أَنَّهُ كَانَ يَكْرَهُ إِذَا كَانَ الرَّجُلُ فِي الْقَوْمِ أَنْ يَخُصَّ نَفْسَهُ بِشَيْءٍ مِنَ الدُّعَاءِ دُونَهُمْ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ فرماتے ہیں کہ امام کے لئے مکروہ ہے کہ وہ مقتدیوں کو چھوڑ کر صرف اپنے لیے دعا کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6698]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6698، ترقيم محمد عوامة 6599)
حديث رقم: 6694 مصنف ابن أبي شيبة
حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ، عَنْ خَالِدٍ الْحَذَّاءِ، قَالَ: قَالَ أَبُو قِلَابَةَ: " تَدْرِي لِمَ كَرِهْتُ الْإِمَامَةَ؟، قَالَ: لَا , وَلَكِنَّهَا كَرِهْتُ أَنَّهُ لَيْسَ الِإِمَامُ أَنْ يَخُصَّ نَفْسَهُ بِدُعَاءٍ مِنْ دُونِ مَنْ وَرَاءَهُ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت ابو قلابہ نے ایک مرتبہ خالد حذاء سے پوچھا کہ کیا آپ جانتے ہیں کہ امامت کو کیوں ناپسند کیا جاتا ہے؟ انہوں نے کہا نہیں، البتہ اتنی بات ضرور ہے کہ امام کے لئے یہ بات مکروہ ہے کہ امام لوگوں کو چھوڑ کر اپنے لئے کوئی خاص دعا کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6694]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6694، ترقيم محمد عوامة 6595)