حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ، عَنْ خَالِدٍ الْحَذَّاءِ، قَالَ: قَالَ أَبُو قِلَابَةَ: " تَدْرِي لِمَ كَرِهْتُ الْإِمَامَةَ؟، قَالَ: لَا , وَلَكِنَّهَا كَرِهْتُ أَنَّهُ لَيْسَ الِإِمَامُ أَنْ يَخُصَّ نَفْسَهُ بِدُعَاءٍ مِنْ دُونِ مَنْ وَرَاءَهُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابو قلابہ نے ایک مرتبہ خالد حذاء سے پوچھا کہ کیا آپ جانتے ہیں کہ امامت کو کیوں ناپسند کیا جاتا ہے؟ انہوں نے کہا نہیں، البتہ اتنی بات ضرور ہے کہ امام کے لئے یہ بات مکروہ ہے کہ امام لوگوں کو چھوڑ کر اپنے لئے کوئی خاص دعا کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6694]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6694، ترقيم محمد عوامة 6595)