☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 6595
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 6595
حدیث نمبر: 6595 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ، عَنْ خَالِدٍ الْحَذَّاءِ، قَالَ: قَالَ أَبُو قِلَابَةَ: " تَدْرِي لِمَ كَرِهْتُ الْإِمَامَةَ؟، قَالَ: لَا , وَلَكِنَّهَا كَرِهْتُ أَنَّهُ لَيْسَ الِإِمَامُ أَنْ يَخُصَّ نَفْسَهُ بِدُعَاءٍ مِنْ دُونِ مَنْ وَرَاءَهُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو قلابہ نے ایک مرتبہ خالد حذاء سے پوچھا کہ کیا آپ جانتے ہیں کہ امامت کو کیوں ناپسند کیا جاتا ہے؟ انہوں نے کہا نہیں، البتہ اتنی بات ضرور ہے کہ امام کے لئے یہ بات مکروہ ہے کہ امام لوگوں کو چھوڑ کر اپنے لئے کوئی خاص دعا کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6694]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6694، ترقيم محمد عوامة 6595)
پچھلی حدیث → (6594) باب پر واپس ← اگلی حدیث (6596)