حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ الطَّيَالِسِيُّ، عَنْ هَارُونَ بْنِ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ:" قُلْتُ لِابْنِ سِيرِينَ: لِلْإِمَامِ أَنْ يَخُصَّ بِشَيْءٍ مِنَ الدُّعَاءِ؟، قَالَ: لَا، فَلْيَدْعُ لَهُمْ كَمَا يَدْعُو لِنَفْسِهِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ہارون بن ابراہیم کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن سیرین سے کہا کہ کیا امام صرف اپنی ذات کے لئے دعا کرسکتا ہے؟ انہوں نے فرمایا نہیں، ان کے لئے بھی وہی دعا کرے جو اپنے لئے کرتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6696]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6696، ترقيم محمد عوامة 6597)