☽ 18 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
في الصلاة في الثوب الواحد
Musannaf Ibn Abi Shaibah
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← كتاب صلاة التطوع والإمامة← في الصلاة في الثوب الواحد
Original page of this bab on islamicurdubooks.com ↗
Total Hadiths: 17
Hadith No.: 6246 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، قَالَ: حَدَّثَنَا عِكْرِمَةُ بْنُ عَمَّارٍ، عَنْ عَطَاءٍ، عَنْ جَابِرٍ أَنَّهُ أَمَّهُمْ فِي قَمِيصٍ وَاحِدٍ
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ حضرت جابر نے انہیں ایک کپڑے میں نماز پڑھائی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6334]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6334، ترقيم محمد عوامة 6246)
Hadith No.: 6247 Musannaf Ibn Abi Shaibah
ابْنِ عَبَّاسٍ
نَا وَكِيعٌ قَالَ: حَدَّثَنَا نَا وَكِيعٌ قَالَ: حَدَّثَنَا أَبَانُ بْنُ صَمْعَةَ، عَنْ عِكْرِمَةَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ: " لَا بَأْسَ بِالصَّلَاةِ فِي الْقَمِيصِ الْوَاحِدِ إِذَا كَانَ صَفِيقًا"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ اگر قمیص کھلی اور مکمل ہو تو ایک قمیص میں نماز پڑھانے میں کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6335]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6335، ترقيم محمد عوامة 6247)
Hadith No.: 6248 Musannaf Ibn Abi Shaibah
ابْنِ عُمَرَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنْ إِسْمَاعِيلَ السَّرَّاجِ، عَنْ مُجَاهِدٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ :" أَنَّهُ صَلَّى فِي قَمِيصٍ لَيْسَ عَلَيْهِ شَيْءٌ غَيْرُهُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما نے ایک قمیص میں نماز پڑھائی، اس وقت ان پر اس کے سوا کچھ نہ تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6336]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6336، ترقيم محمد عوامة 6248)
Hadith No.: 6249 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا زَيْدُ بْنُ الْحُبَابِ، عَنْ مُعَاوِيَةَ بْنِ صَالِحٍ، عَنْ مُوسَى بْنِ يَزِيدَ، قَالَ:" وَسَمِعْتُ أَبَا أُمَامَةَ وَسُئِلَ عَنِ الصَّلَاةِ فِي الْقَمِيصِ الْوَاحِدِ، فَقَالَ: لَا بَأْسَ بِهِ، وَفِي الرَّيْطَةِ إِذَا تَوَشَّحْتَ بِهَا، فَلَا بَأْسَ بِهِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابو امامہ سے ایک قمیص میں نماز پڑھنے کے بارے میں سوال کیا گیا تو انہوں نے فرمایا کہ اس میں کوئی حرج نہیں۔ پھر ان سے ریطہ (نرم اور باریک کپڑا) میں نماز کے بارے میں سوال کیا گیا تو انہوں نے فرمایا کہ اگر کپڑے کو دائیں بغل کے نیچے سے نکال کر بائیں کندھے کے اوپر ڈال لے تو اس میں بھی کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6337]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6337، ترقيم محمد عوامة 6249)
Hadith No.: 6250 Musannaf Ibn Abi Shaibah
ابْنُ عَبَّاسٍ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، قَالَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ أَبِي الضُّحَى، قَالَ:" سُئِلَ ابْنُ عَبَّاسٍ ، عَنِ الصَّلَاةِ فِي قَمِيصٍ وَاحِدٍ، فَقَالَ: رُبَّ رَجُلٍ لَيْسَ لَهُ إِلَّا قَمِيصٌ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے ایک قمیص میں نماز پڑھنے کے بارے میں سوال کیا گیا تو انہوں نے فرمایا کہ بہت سے لوگوں کے پاس ایک ہی قمیص ہوتی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6338]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6338، ترقيم محمد عوامة 6250)
Hadith No.: 6251 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: " لَا بَأْسَ بِالصَّلاةِ فِي الْقَمِيصِ الْوَاحِدِ إِذَا كَانَ صَفِيقًا"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ اگر قمیص کھلی ہو تو اس میں نماز پڑھنا جائز ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6339]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6339، ترقيم محمد عوامة 6251)
Hadith No.: 6252 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، قَالَ: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ سَعْدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: " أَمَّنَا مُعَاوِيَةُ فِي قَمِيصٍ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ حضرت معاویہ نے ہمیں ایک قمیص میں نماز پڑھائی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6340]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6340، ترقيم محمد عوامة 6252)
Hadith No.: 6253 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ سَعْدِ بْنِ عُبَيْدَةَ، عَنْ أَبِي عَبْدِ الرَّحْمَنِ:" أَنَّهُ صَلَّى فِي قَمِيصٍ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت سعد بن عبیدہ کہتے ہیں کہ حضرت ابو عبد الرحمن نے ایک قمیص میں نماز پڑھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6341]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6341، ترقيم محمد عوامة 6253)
Hadith No.: 6254 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا يَعْلَى بْنُ عُبَيْدٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي هِنْدٍ، قَالَ:" بَعَثْتُ غُلَامًا لِي كَاتِبًا حَاسِبًا إِلَى سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ يَسْأَلُهُ عَنِ الصَّلَاةِ فِي قَمِيصٍ لَيْسَ تَحْتَهُ إِزَارٌ، قَالَ: لَيْسَ بِهِ بَأْسٌ إِذَا لَمْ يَشِفَّ عَنْهُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن ابی ہند فرماتے ہیں کہ میں نے اپنا ایک مکاتب غلام حضرت سعید بن مسیب کے پاس بھیجا تا کہ ان سے سوال کرے کہ بغیر ازار کے قمیص میں نماز پڑھی جاسکتی ہے یا نہیں؟ انہوں نے فرمایا کہ اگر جسم جھلک نہ رہا ہو تو اس میں کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6342]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6342، ترقيم محمد عوامة 6254)
Hadith No.: 6255 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ، عَنِ الْجُرَيْرِيِّ، عَنْ عِكْرِمَةَ:" أَنَّهُ كَانَ لَا يَرَى بَأْسًا بِالصَّلَاةِ فِي الْقَمِيصِ الْوَاحِدِ حَصِيفًا"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عکرمہ فرماتے ہیں کہ اگر قمیص موٹی ہو تو قمیص میں نماز پڑھنا جائز ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6343]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6343، ترقيم محمد عوامة 6255)
Hadith No.: 6256 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا زَيْدُ بْنُ الْحُبَابِ، عَنِ الْهُذَيْلِ بْنِ بِلَالٍ الْفَزَارِيِّ، قَالَ: حَدَّثَنِي زِيَادُ بْنُ عُثْمَانَ الْأَحْمَرِيُّ، قَالَ:" رَأَيْتُ عَلْقَمَةَ يُصَلِّي فِي قَمِيصٍ ضَيِّقٍ قَصِيرٍ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت زیاد بن عثمان احمری فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت علقمہ کو ایک موٹی اور قصیر قمیص میں نماز پڑھتے دیکھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6344]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6344، ترقيم محمد عوامة 6256)
Hadith No.: 6257 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، قَالَ: أَنَا الْعَوَّامُ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ أَبِي رَبَاحٍ، قَالَ: " لَا بَأْسَ بِالصَّلَاةِ فِي ثَوْبٍ وَاحِدٍ إِذَا كَانَ صَفِيقًا"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عطاء بن ابی رباح فرماتے ہیں کہ اگر قمیص موٹی ہو تو صرف قمیص میں نماز پڑھنا جائز ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6345]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6345، ترقيم محمد عوامة 6257)
Hadith No.: 6258 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، قَالَ: أَنَا أَبُو إِسْرَائِيلَ إِسْمَاعِيلُ، عَنْ فُضَيْلِ بْنِ عَمْرٍو، قَالَ: " لَا بَأْسَ بِالصَّلَاةِ فِي الثَّوْبِ الْوَاحِدِ إِذَا كَانَ صَفِيقًا"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت فضیل بن عمرو فرماتے ہیں کہ اگر قمیص موٹی ہو تو صرف قمیص میں نماز پڑھنا جائز ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6346]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6346، ترقيم محمد عوامة 6258)
Hadith No.: 6259 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ شُعْبَةَ، قَالَ: أَمَّنَا الْحَكَمُ فِي قَمِيصٍ غَلِيظٍ، وَقَالَ الْحَكَمُ: " لَا بَأْسَ بِالصَّلَاةِ فِي الْقَمِيصِ الْوَاحِدِ إِذَا كَانَ صَفِيقًا"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت شعبہ فرماتے ہیں کہ حضرت حکم نے ہمیں صرف قمیص میں نماز پڑھائی اور فرمایا کہ اگر قمیص موٹی ہو تو صرف قمیص میں نماز پڑھنا جائز ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6347]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6347، ترقيم محمد عوامة 6259)
Hadith No.: 6260 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا زَيْدُ بْنُ الْحُبَابِ، عَنِ ابْنِ لَهِيعَةَ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ نَوْفَلٍ، قَالَ:" رَأَيْتُ عُرْوَةَ بْنَ الزُّبَيْرِ يُصَلِّي فِي قَمِيصٍ لَيْسَ عَلَيْهِ غَيْرُهُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت محمد بن عبد الرحمن بن نوفل فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عروہ بن زبیر کو صرف قمیص میں نماز پڑھتے دیکھا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6348]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6348، ترقيم محمد عوامة 6260)
Hadith No.: 6261 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ، عَنْ حَبِيبٍ، عَنْ عَمْرِو بْنِ هَرِمٍ، قَالَ: سُئِلَ جَابِرُ بْنُ زَيْدٍ" عَنِ الرَّجُلِ يُصَلِّي فِي جُبَّةٍ وَحْدَهَا، أَوْ قَمِيصٍ صَفِيقٍ يُوَارِي عَوْرَتَهُ، لَيْسَ عَلَيْهِ غَيْرُهُ، قَالَ: لَا بَأْسَ بِهِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت جابر بن زید سے سوال کیا گیا کہ کال صرف جبے یا صرف ایسی موٹی قمیص جو ستر کو ڈھانپ دے، ان میں نماز پڑھنا جائز ہے؟ انہوں نے فرمایا اس میں کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6349]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6349، ترقيم محمد عوامة 6261)
Hadith No.: 6262 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ عَيَّاشٍ، عَنْ أَبِي حُصَيْنٍ، قَالَ: حَدَّثَتْنِي مُلَيْكَةُ بِنْتُ أَبِي عَبْدِ الرَّحْمَنِ , أَنَّ أَبَاهَا كَانَ " يُصَلِّي فِي قَمِيصٍ تَطَوُّعًا بِاللَّيْلِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ملیکہ بنت ابی عبد الرحمن فرماتی ہیں کہ ان کے والد صرف قمیص میں رات کے وقت نفل پڑھا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6350]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6350، ترقيم محمد عوامة 6262)