ابْنُ عَبَّاسٍ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، قَالَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ أَبِي الضُّحَى، قَالَ:" سُئِلَ ابْنُ عَبَّاسٍ ، عَنِ الصَّلَاةِ فِي قَمِيصٍ وَاحِدٍ، فَقَالَ: رُبَّ رَجُلٍ لَيْسَ لَهُ إِلَّا قَمِيصٌ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے ایک قمیص میں نماز پڑھنے کے بارے میں سوال کیا گیا تو انہوں نے فرمایا کہ بہت سے لوگوں کے پاس ایک ہی قمیص ہوتی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6338]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6338، ترقيم محمد عوامة 6250)