☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 6250
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 6250
حدیث نمبر: 6250 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
ابْنُ عَبَّاسٍ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، قَالَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ أَبِي الضُّحَى، قَالَ:" سُئِلَ ابْنُ عَبَّاسٍ ، عَنِ الصَّلَاةِ فِي قَمِيصٍ وَاحِدٍ، فَقَالَ: رُبَّ رَجُلٍ لَيْسَ لَهُ إِلَّا قَمِيصٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے ایک قمیص میں نماز پڑھنے کے بارے میں سوال کیا گیا تو انہوں نے فرمایا کہ بہت سے لوگوں کے پاس ایک ہی قمیص ہوتی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6338]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6338، ترقيم محمد عوامة 6250)
پچھلی حدیث → (6249) باب پر واپس ← اگلی حدیث (6251)