حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ، عَنْ حَبِيبٍ، عَنْ عَمْرِو بْنِ هَرِمٍ، قَالَ: سُئِلَ جَابِرُ بْنُ زَيْدٍ" عَنِ الرَّجُلِ يُصَلِّي فِي جُبَّةٍ وَحْدَهَا، أَوْ قَمِيصٍ صَفِيقٍ يُوَارِي عَوْرَتَهُ، لَيْسَ عَلَيْهِ غَيْرُهُ، قَالَ: لَا بَأْسَ بِهِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت جابر بن زید سے سوال کیا گیا کہ کال صرف جبے یا صرف ایسی موٹی قمیص جو ستر کو ڈھانپ دے، ان میں نماز پڑھنا جائز ہے؟ انہوں نے فرمایا اس میں کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6349]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6349، ترقيم محمد عوامة 6261)