☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
جن حضرات نے نماز میں چار زانو بیٹھنے کی اجازت دی ہے
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب صلاة التطوع والإمامة← جن حضرات نے نماز میں چار زانو بیٹھنے کی اجازت دی ہے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 11
حدیث نمبر: 6176 مصنف ابن ابی شیبہ
ابْنَ عُمَرَ ، وَابْنَ عَبَّاسٍ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا جَرِيرُ، وَهُشَيْمٌ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ سِمَاكِ بْنِ سَلَمَةَ الضَّبِّيِّ، قَالَ:" رَأَيْتُ ابْنَ عُمَرَ ، وَابْنَ عَبَّاسٍ وَهُمَا مُتَرَبِّعَانِ فِي الصَّلَاةِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
سماک بن سلمہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما اور حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما کو نماز میں چار زانو بیٹھے دیکھا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6262]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6262، ترقيم محمد عوامة 6176)
حدیث نمبر: 6177 مصنف ابن ابی شیبہ
أَنَسًا
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا حَفْصٌ، عَنْ عُقْبَةَ، قَالَ:" رَأَيْتُ أَنَسًا يُصَلِّي مُتَرَبِّعًا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عقبہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت انس کو نماز میں چار زانو بیٹھے دیکھا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6263]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6263، ترقيم محمد عوامة 6177)
حدیث نمبر: 6178 مصنف ابن ابی شیبہ
أَنَسًا
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ عُبَيْدٍ الطَّائِيِّ، عَنْ أَخِيهِ، قَالَ:" رَأَيْتُ أَنَسًا يُصَلِّي مُتَرَبِّعًا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضفرت سعید بن عبید فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت انس کو نماز میں چار زانو بیٹھے دیکھا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6264]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6264، ترقيم محمد عوامة 6178)
حدیث نمبر: 6179 مصنف ابن ابی شیبہ
أَنَسًا
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، قَالَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ عُمَرَ الْأَنْصَارِيِّ، قَالَ:" رَأَيْتُ أَنَسًا يُصَلِّي مُتَرَبِّعًا عَلَى طُنْفُسَةٍ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عمر فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت انس کو قالین پر چار زانو بیٹھے دیکھا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6265]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6265، ترقيم محمد عوامة 6179)
حدیث نمبر: 6180 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ جُحَادَةَ، قَالَ:" رَأَيْتُ سَالِمًا يُصَلِّي مُتَرَبِّعًا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت محمد بن جحادہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت سالم کو چار زانو بیٹھ کر نماز پڑھتے دیکھا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6266]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6266، ترقيم محمد عوامة 6180)
حدیث نمبر: 6181 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ رَجَاءٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، قَالَ: " يُصَلِّي مُتَرَبِّعًا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد چار زانو بیٹھ کر نماز پڑھا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6267]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6267، ترقيم محمد عوامة 6181)
حدیث نمبر: 6182 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ مُعَاذٍ، عَنْ حُمَيْدٍ، قَالَ:" رَأَيْتُ أَبَا بَكْرٍ يُصَلِّي مُتَرَبِّعًا وَمُتَّكِئًا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حمید کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابوبکر کو چار زانو بیٹھ کر ٹیک لگا کر نماز پڑھتے دیکھا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6268]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6268، ترقيم محمد عوامة 6182)
حدیث نمبر: 6183 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ إِسْمَاعِيلَ بْنِ عَبْدِ الْمَلِكِ، قَالَ:" رَأَيْتُ عَطَاءً يُصَلِّي مُتَرَبِّعًا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
اسماعیل بن عبد الملک کہتے ہیں کہ میں نے حضرت عطاء کو چار زانو بیٹھ کر نماز پڑھتے دیکھا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6269]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6269، ترقيم محمد عوامة 6183)
حدیث نمبر: 6184 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، قَالَ: نَا جَرِيرُ بْنُ حَازِمٍ، قَالَ:" رَأَيْتُ ابْنَ سِيرِينَ يُصَلِّي مُتَرَبِّعًا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
جریر بن حازم کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن سیرین کو چار زانو بیٹھ کر نماز پڑھتے دیکھا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6270]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6270، ترقيم محمد عوامة 6184)
حدیث نمبر: 6185 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُوسَى، عَنْ إِسْرَائِيلَ، عَنْ جَابِرٍ، عَنْ أَبِي جَعْفَرَ:" أَنَّهُ كَانَ يَجْلِسُ فِي الصَّلَاةِ مُتَرَبِّعًا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو جعفر چار زانو بیٹھ کر نماز پڑھا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6271]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6271، ترقيم محمد عوامة 6185)
حدیث نمبر: 6186 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنِ الْفَضْلِ بْنِ دَلْهَمٍ، عَنِ الْحَسَنِ، قَالَ:" لَا بَأْسَ أَنْ يُصَلِّيَ فِي التَّطَوُّعِ مُتَرَبِّعًا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ چار زانو بیٹھ کر نماز پڑھنے میں کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6272]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6272، ترقيم محمد عوامة 6186)