أَنَسًا
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا حَفْصٌ، عَنْ عُقْبَةَ، قَالَ:" رَأَيْتُ أَنَسًا يُصَلِّي مُتَرَبِّعًا"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عقبہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت انس کو نماز میں چار زانو بیٹھے دیکھا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6263]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6263، ترقيم محمد عوامة 6177)