حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ مُعَاذٍ، عَنْ حُمَيْدٍ، قَالَ:" رَأَيْتُ أَبَا بَكْرٍ يُصَلِّي مُتَرَبِّعًا وَمُتَّكِئًا"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت حمید کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابوبکر کو چار زانو بیٹھ کر ٹیک لگا کر نماز پڑھتے دیکھا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6268]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6268، ترقيم محمد عوامة 6182)