☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
جو حضرات عید سے پہلے اور عید کے بعد نفل نماز نہیں پڑھتے تھے
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← أول العيدين← جو حضرات عید سے پہلے اور عید کے بعد نفل نماز نہیں پڑھتے تھے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 14
حدیث نمبر: 5786 مصنف ابن ابی شیبہ
وَكِيعٌ ، أَبَانَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ الْبَجَلِيِّ ، أَبِي بَكْرِ بْنِ حَفْصٍ ، ابْنِ عُمَرَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا وَكِيعٌ ، عَنْ أَبَانَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ الْبَجَلِيِّ ، عَنْ أَبِي بَكْرِ بْنِ حَفْصٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ أَنَّهُ " خَرَجَ يَوْمَ عِيدٍ فَلَمْ يُصَلِّ قَبْلَهَا، وَلَا بَعْدَهَا، وَذَكَرَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَعَلَهُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابوبکر بن حفص کہتے ہیں کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما نے نہ عید سے پہلے کوئی نماز پڑھی نہ عید کے بعد اور فرمایا کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا عمل مبارک ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/أول العيدين/حدیث: 5859]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5859، ترقيم محمد عوامة 5786)
حدیث نمبر: 5785 مصنف ابن ابی شیبہ
ابْنُ إِدْرِيسَ ، وَابْنُ عَبَّادٍ ، شُعْبَةَ ، عَدِيِّ بْنِ ثَابِتٍ ، سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ ، ابْنِ عَبَّاسٍ
حَدَّثَنَا ابْنُ إِدْرِيسَ ، وَابْنُ عَبَّادٍ ، عَنْ شُعْبَةَ ، عَنْ عَدِيِّ بْنِ ثَابِتٍ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ: " خَرَجَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَوْمَ عِيدٍ، فَصَلَّى بِالنَّاسِ، فَلَمْ يُصَلِّ قَبْلَهَا، وَلَا بَعْدَهَا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے لوگوں کو عید کی نماز پڑھائی، آپ نے نہ تو عید سے پہلے کوئی نماز پڑھی نہ عید کے بعد۔ [مصنف ابن ابي شيبه/أول العيدين/حدیث: 5860]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5860، ترقيم محمد عوامة 5785)
حدیث نمبر: 5787 مصنف ابن ابی شیبہ
ابْنَ أَبِي أَوْفَى ، وَابْنَ عُمَرَ ، وَجَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا ابْنُ إِدْرِيسَ، وَابْنُ عَبَّادَ، عَنْ لَيْثٍ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، قَالَ: رَأَيْتُ ابْنَ أَبِي أَوْفَى ، وَابْنَ عُمَرَ ، وَجَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ ، وَشُرَيْحًا، وَابْنَ مَعْقِلٍ: " لَا يُصَلُّونَ قَبْلَ الْعِيدِ، وَلَا بَعْدَهُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ میں نے ابن ابی اوفی، ابن عمر رضی اللہ عنہما، جابر بن عبد اللہ رضی اللہ عنہ، شریح اور ابن معقل کو دیکھا وہ سب نہ عید سے پہلے کوئی نماز پڑھتے تھے نہ عید کے بعد۔ [مصنف ابن ابي شيبه/أول العيدين/حدیث: 5862]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5862، ترقيم محمد عوامة 5787)
حدیث نمبر: 5788 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا هُشَيْمُ عَنْ أَبِي بِشْرٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، قَالَ:" كُنْتُ مَعَهُ جَالِسًا فِي الْمَسْجِدِ الْحَرَامِ يَوْمَ الْفِطْرِ، فَقَامَ عَطَاءٌ يُصَلِّي قَبْلَ خُرُوجِ الْإِمَامِ فَأَوْمَأَ إِلَيْهِ سَعِيدٌ أَنِ اجْلِسْ، فَجَلَسَ عَطَاءٌ، قَالَ: فَقُلْتُ لِسَعِيدٍ: عَمَّنْ هَذَا يَا أَبَا عَبْدِ اللَّهِ؟ فَقَالَ عَنْ حُذَيْفَةَ، وَأَصْحَابِهِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
ابو بشر کہتے ہیں کہ میں حضرت سعید بن جبیر کے ساتھ عید الفطر کے دن مسجد حرام میں بیٹھا تھا۔ حضرت عطاء امام کے آنے سے پہلے نماز کے لئے کھڑے ہوئے تو حضرت سعید نے انہیں بیٹھ جانے کو کہا، چناچہ وہ بیٹھ گئے۔ میں نے حضرت سعید سے کہا کہ یہ کس سے منقول ہے، اے ابو عبد اللہ! انہوں نے فرمایا کہ حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ اور ان کے ساتھیوں سے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/أول العيدين/حدیث: 5863]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5863، ترقيم محمد عوامة 5788)
حدیث نمبر: 5789 مصنف ابن ابی شیبہ
أَبَا مَسْعُودٍ الْأَنْصَارِيَّ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا مَرْوَانُ بْنُ مُعَاوِيَةَ، عَنْ إِسْمَاعِيلَ بْنِ سُمَيْعٍ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ أَبِي كَثِيرٍ , أَنَّ أَبَا مَسْعُودٍ الْأَنْصَارِيَّ ، كَانَ إِذَا كَانَ يَوْمَ أَضْحَى، أَوْ يَوْمَ فِطْرٍ، طَافَ فِي الصُّفُوفِ، فَقَالَ:" لَا صَلَاةَ إِلَّا مَعَ الْإِمَامِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
علی رضی اللہ عنہ بن ابی کثیر فرماتے ہیں کہ ابو مسعود انصاری عید الاضحی اور عید الفطر کے دن صفوں میں چکر لگاتے اور فرماتے کہ اس دن نماز صرف امام کے ساتھ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/أول العيدين/حدیث: 5864]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5864، ترقيم محمد عوامة 5789)
حدیث نمبر: 5790 مصنف ابن ابی شیبہ
أَبَا مَسْعُودٍ الْأَنْصَارِيَّ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ أَشْعَثَ بْنِ أَبِي الشَّعْثَاءِ، عَنِ الْأَسْوَدِ بْنِ هِلَالٍ، عَنْ ثَعْلَبَةَ بْنِ زَهْدَمٍ الْحَنْظَلِيِّ , أَنَّ أَبَا مَسْعُودٍ الْأَنْصَارِيَّ ، قَامَ فِي يَوْمِ عِيدٍ، فَقَالَ:" إِنَّهُ لَا صَلَاةَ فِي هَذَا الْيَوْمِ حَتَّى يَخْرُجَ الْإِمَامُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
ثعلبہ بن زہدم کہتے ہیں کہ حضرت ابو مسعود عید کے دن کھڑے ہوئے اور فرمایا کہ اس دن اس وقت تک نماز نہیں جب تک امام نہ آجائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/أول العيدين/حدیث: 5865]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5865، ترقيم محمد عوامة 5790)
حدیث نمبر: 5791 مصنف ابن ابی شیبہ
ابْنِ عُمَرَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ نَافِعٍ , عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، أَنَّهُ كَانَ " لَا يُصَلِّي قَبْلَ الْعِيدِ، وَلَا بَعْدَهُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت نافع فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما نہ عید سے پہلے نماز پڑھتے تھے نہ عید کے بعد۔ [مصنف ابن ابي شيبه/أول العيدين/حدیث: 5866]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5866، ترقيم محمد عوامة 5791)
حدیث نمبر: 5792 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحِيمِ بْنُ سُلَيْمَانَ، عَنْ مُجَالِدٍ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، قَالَ: " كُنْتُ بَيْنَ مَسْرُوقٍ، وَشُرَيْحٍ فِي يَوْمِ عِيدٍ، فَلَمْ يُصَلِّيَا قَبْلَهَا، وَلَا بَعْدَهَا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شعبی کہتے ہیں کہ میں عید کے دن حضرت مسروق اور حضرت شریح کے درمیان تھا، دونوں نے نہ عید سے پہلے نماز پڑھی نہ عید کے بعد۔ [مصنف ابن ابي شيبه/أول العيدين/حدیث: 5867]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5867، ترقيم محمد عوامة 5792)
حدیث نمبر: 5793 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا ابْنُ إِدْرِيسَ، عَنْ هِشَامٍ، عَنِ ابْنِ سِيرِينَ، قَالَ:" كَانَ لَا يُصَلِّي قَبْلَ الْعِيدِ وَلَا بَعْدَهُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ہشام کہتے ہیں کہ حضرت ابن سیرین نہ عید سے پہلے نماز پڑھتے تھے نہ عید کے بعد۔ [مصنف ابن ابي شيبه/أول العيدين/حدیث: 5868]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5868، ترقيم محمد عوامة 5793)
حدیث نمبر: 5794 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا ابْنُ إِدْرِيسَ، عَنْ إِسْمَاعِيلَ، قَالَ:" رَأَى الشَّعْبِيُّ إِنْسَانًا يُصَلِّي بَعْدَمَا انْصَرَفَ الْإِمَامُ، فَجَبَذَهُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت اسماعیل کہتے ہیں کہ حضرت شعبی نے عید کے دن ایک آدمی کو دیکھا جو امام کے جانے کے بعد نماز پڑھنے لگا تھا انہوں نے اسے پیچھے سے کھینچ کر منع کردیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/أول العيدين/حدیث: 5869]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5869، ترقيم محمد عوامة 5794)
حدیث نمبر: 5795 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ سَلَمَةَ، عَنِ الضَّحَّاكِ، قَالَ: " لَا صَلَاةَ قَبْلَهَا وَلَا بَعْدَهَا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ضحاک فرماتے ہیں کہ نماز عید سے پہلے کوئی نماز ہے نہ بعد میں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/أول العيدين/حدیث: 5870]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5870، ترقيم محمد عوامة 5795)
حدیث نمبر: 5796 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ إِسْمَاعِيلَ بْنِ أَبِي خَالِدٍ، عَنِ الشَّعْبِيِّ , أَنَّهُ كَانَ " لَا يُصَلِّي قَبْلَهَا وَلَا بَعْدَهَا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شعبی نہ نماز عید سے پہلے نماز پڑھتے تھے نہ بعد میں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/أول العيدين/حدیث: 5871]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5871، ترقيم محمد عوامة 5796)
حدیث نمبر: 5797 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ إِسْمَاعِيلَ، عَنْ أَبِي عُمَرَ، عَنِ ابْنِ الْحَنَفِيَّةِ قَالَ:" لَا صَلاةَ قَبْلَهَا وَلا بَعْدَهَا".
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن الحنفیہ فرماتے ہیں کہ نماز عید سے پہلے کوئی نماز ہے نہ بعد میں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/أول العيدين/حدیث: 5872]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5872، ترقيم محمد عوامة 5797)
حدیث نمبر: 5798 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُوسَى، قَالَ: أَنَا إِسْرَائِيلُ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ عَمْرِو بْنِ عَبْدِ اللَّهِ الْأَصَمِّ , أَنَّهُ خَرَجَ مَعَ مَسْرُوقٍ فِي يَوْمِ عِيدٍ، فَقُمْتُ أُصَلِّي، فَأَخَذَ بِثِيَابِي، فَأَجْلَسَنِي، ثُمَّ قَالَ: " لَا صَلَاةَ حَتَّى يُصَلِّيَ الْإِمَامُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
عمرو بن عبد اللہ اصم فرماتے ہیں کہ میں عید کے دن حضرت مسروق کے ساتھ گیا، وہاں میں نماز پڑھنے کے لئے کھڑا ہوا تو انہوں نے مجھے پکڑ کر بٹھا دیا۔ پھر فرمایا کہ جب تک امام نماز پڑھا دے اس وقت تک کوئی نماز نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/أول العيدين/حدیث: 5873]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5873، ترقيم محمد عوامة 5798)