حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُوسَى، قَالَ: أَنَا إِسْرَائِيلُ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ عَمْرِو بْنِ عَبْدِ اللَّهِ الْأَصَمِّ , أَنَّهُ خَرَجَ مَعَ مَسْرُوقٍ فِي يَوْمِ عِيدٍ، فَقُمْتُ أُصَلِّي، فَأَخَذَ بِثِيَابِي، فَأَجْلَسَنِي، ثُمَّ قَالَ: " لَا صَلَاةَ حَتَّى يُصَلِّيَ الْإِمَامُ"
Translation: اردو ترجمہ
عمرو بن عبد اللہ اصم فرماتے ہیں کہ میں عید کے دن حضرت مسروق کے ساتھ گیا، وہاں میں نماز پڑھنے کے لئے کھڑا ہوا تو انہوں نے مجھے پکڑ کر بٹھا دیا۔ پھر فرمایا کہ جب تک امام نماز پڑھا دے اس وقت تک کوئی نماز نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/أول العيدين/حدیث: 5873]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5873، ترقيم محمد عوامة 5798)