حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحِيمِ بْنُ سُلَيْمَانَ، عَنْ مُجَالِدٍ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، قَالَ: " كُنْتُ بَيْنَ مَسْرُوقٍ، وَشُرَيْحٍ فِي يَوْمِ عِيدٍ، فَلَمْ يُصَلِّيَا قَبْلَهَا، وَلَا بَعْدَهَا"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت شعبی کہتے ہیں کہ میں عید کے دن حضرت مسروق اور حضرت شریح کے درمیان تھا، دونوں نے نہ عید سے پہلے نماز پڑھی نہ عید کے بعد۔ [مصنف ابن ابي شيبه/أول العيدين/حدیث: 5867]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5867، ترقيم محمد عوامة 5792)