حَدَّثَنَا ابْنُ إِدْرِيسَ، عَنْ إِسْمَاعِيلَ، قَالَ:" رَأَى الشَّعْبِيُّ إِنْسَانًا يُصَلِّي بَعْدَمَا انْصَرَفَ الْإِمَامُ، فَجَبَذَهُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت اسماعیل کہتے ہیں کہ حضرت شعبی نے عید کے دن ایک آدمی کو دیکھا جو امام کے جانے کے بعد نماز پڑھنے لگا تھا انہوں نے اسے پیچھے سے کھینچ کر منع کردیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/أول العيدين/حدیث: 5869]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5869، ترقيم محمد عوامة 5794)