☽ 17 جمادى الآخرة 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
الرجل يروح يوم الجمعة فيستقبله الناس منصرفين أيمضي (أو) يرجع؟
مصنف ابن أبي شيبة
الكتب← مصنف ابن أبي شيبة← كتاب الجمعة← الرجل يروح يوم الجمعة فيستقبله الناس منصرفين أيمضي (أو) يرجع؟
الصفحة الأصلية لهذا الباب على islamicurdubooks.com ↗
مجموع الأحاديث: 3
حديث رقم: 5435 مصنف ابن أبي شيبة
زَيْدِ بْنِ ثَابِتٍ
حَدَّثّنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثّنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، قَالَ: أَخْبَرَنَا هِشَامٌ، عَنِ ابْنِ سِيرِينَ، عَنْ زَيْدِ بْنِ ثَابِتٍ :" أَنَّهُ رَاحَ إلَى الْجُمُعَةِ فَإِذَا النَّاسُ قَدِ اسْتَقْبَلُوهُ وَقَدْ صَلَّوْا، قَالَ: فَمَالَ إلَى مَسْجِدٍ أَوْ إلَى دَارٍ فَصَلَّى، قَالَ: فَقِيلَ لَهُ فِي ذَلِكَ فَقَالَ: إنَّهُ مَنْ لَا يَسْتَحِي مِنَ النَّاسِ لَا يَسْتَحِي مِنَ اللَّهِ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت ابن سیرین فرماتے ہیں کہ حضرت زید بن ثابت ایک مرتبہ جمعہ کے لئے چلے، لیکن آگے دیکھا کہ لوگ واپس آرہے ہیں تو وہ کسی مسجد یا کسی گھر کی طرف مڑ گئے۔ حضرت زید کی اس بات پر کسی نے اشکال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ جو لوگوں سے حیا نہیں کرتا وہ اللہ سے بھی حیا نہیں کرتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5503]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5503، ترقيم محمد عوامة 5435)
حديث رقم: 5436 مصنف ابن أبي شيبة
حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، عَنِ ابْنِ عَوْنٍ , وَحَجَّاجِ بْنِ أَبِي عُثْمَانَ، عَنِ ابْنِ سِيرِينَ , أَنَّهُ كَانَ يَقُولُ: " إذَا اسْتَقْبَلَكَ النَّاسُ يَوْمَ الْجُمُعَةِ وَقَدْ صَلَّوْا فَامْضِ إلَى الْمَسْجِدِ، فَإِنْ عَلِمْتَ مَا قَرَأَ بِهِ الْإِمَامُ فَاقْرَأْ بِهِ وَصَلِّ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت ابن سیرین فرمایا کرتے تھے کہ جب لوگ تمہیں جمعہ کی نماز پڑھ کر واپس جاتے ہوئے ملیں تو تم پھر بھی مسجد کی طرف چلے جاؤ۔ پھر اگر تمہیں معلوم ہوجائے کہ امام نے کون سی سورتوں کی قراءت کی تھی تو تم بھی انہی سورتوں کی تلاوت کرو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5504]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5504، ترقيم محمد عوامة 5436)
حديث رقم: 5437 مصنف ابن أبي شيبة
زَيْدَ بْنَ ثَابِتٍ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا ابْنُ إدْرِيسَ، عَنْ هِشَامٍ، عَنِ ابْنِ سِيرِينَ , أَنَّ زَيْدَ بْنَ ثَابِتٍ لَقِيَ النَّاسَ رَاجِعِينَ مِنَ الْجُمُعَةِ فَمَالَ إلَى دَارٍ، فَقِيلَ لَهُ , فَقَالَ:" مَنْ لَا يَسْتَحِي مِنَ النَّاسِ لَا يَسْتَحِي مِنَ اللَّهِ"،
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت ابن سیرین فرماتے ہیں کہ حضرت زید بن ثابت ایک مرتبہ جمعہ کے لئے چلے، لیکن آگے دیکھا کہ لوگ واپس آرہے ہیں تو وہ کسی گھر کی طرف مڑ گئے۔ حضرت زید کی اس بات پر کسی نے اشکال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ جو لوگوں سے حیا نہیں کرتا وہ اللہ سے بھی حیا نہیں کرتا۔ حضرت حسن اور حضرت ابن سیرین فرماتے ہیں کہ وہ نماز کے لئے چلتا جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5505]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5505، ترقيم محمد عوامة 5437)