زَيْدَ بْنَ ثَابِتٍ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا ابْنُ إدْرِيسَ، عَنْ هِشَامٍ، عَنِ ابْنِ سِيرِينَ , أَنَّ زَيْدَ بْنَ ثَابِتٍ لَقِيَ النَّاسَ رَاجِعِينَ مِنَ الْجُمُعَةِ فَمَالَ إلَى دَارٍ، فَقِيلَ لَهُ , فَقَالَ:" مَنْ لَا يَسْتَحِي مِنَ النَّاسِ لَا يَسْتَحِي مِنَ اللَّهِ"،
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابن سیرین فرماتے ہیں کہ حضرت زید بن ثابت ایک مرتبہ جمعہ کے لئے چلے، لیکن آگے دیکھا کہ لوگ واپس آرہے ہیں تو وہ کسی گھر کی طرف مڑ گئے۔ حضرت زید کی اس بات پر کسی نے اشکال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ جو لوگوں سے حیا نہیں کرتا وہ اللہ سے بھی حیا نہیں کرتا۔ حضرت حسن اور حضرت ابن سیرین فرماتے ہیں کہ وہ نماز کے لئے چلتا جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5505]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5505، ترقيم محمد عوامة 5437)