حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، عَنِ ابْنِ عَوْنٍ , وَحَجَّاجِ بْنِ أَبِي عُثْمَانَ، عَنِ ابْنِ سِيرِينَ , أَنَّهُ كَانَ يَقُولُ: " إذَا اسْتَقْبَلَكَ النَّاسُ يَوْمَ الْجُمُعَةِ وَقَدْ صَلَّوْا فَامْضِ إلَى الْمَسْجِدِ، فَإِنْ عَلِمْتَ مَا قَرَأَ بِهِ الْإِمَامُ فَاقْرَأْ بِهِ وَصَلِّ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت ابن سیرین فرمایا کرتے تھے کہ جب لوگ تمہیں جمعہ کی نماز پڑھ کر واپس جاتے ہوئے ملیں تو تم پھر بھی مسجد کی طرف چلے جاؤ۔ پھر اگر تمہیں معلوم ہوجائے کہ امام نے کون سی سورتوں کی قراءت کی تھی تو تم بھی انہی سورتوں کی تلاوت کرو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5504]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5504، ترقيم محمد عوامة 5436)