حَدَّثّنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ، عَنْ مُوسَى بْنِ مُسْلِمٍ، قَالَ:" شَهِدْتُ إبْرَاهِيمَ التَّيْمِيَّ , وَإِبْرَاهِيمَ النَّخَعِيَّ , وَزِرًّا , وَسَلَمَةَ بْنَ كُهَيْلٍ فَذَكَرَ زِرَّ وَالتَّيْمِيَّ فِي يَوْمِ جُمُعَةٍ، صَلَّوُا الْجُمُعَةَ أَرْبَعًا فِي مَكَانِهِمْ وَكَانُوا خَائِفِينَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت موسیٰ بن مسلم کہتے ہیں کہ میں جمعہ کے دن حضرت ابراہیم تیمی، حضرت ابراہیم نخعی، حضرت زر اور حضرت سلمہ بن کہیل کے ساتھ تھا۔ حضرت زر اور حضرت تیمی نے جمعہ کے دن کا ذکر کیا تو انہوں نے جمعہ کی چار رکعتیں اسی جگہ پڑھ لیں وہ (ظالم حجاج بن یوسف) کے خوف سے چھپے ہوئے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5507]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5507، ترقيم محمد عوامة 5438)