☽ 18 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
من كان يغتسل في السفر يوم الجمعة
Musannaf Ibn Abi Shaibah
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← كتاب الجمعة← من كان يغتسل في السفر يوم الجمعة
Original page of this bab on islamicurdubooks.com ↗
Total Hadiths: 4
Hadith No.: 5075 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَكْرٍ، عَنْ عُقْبَةَ بْنِ أَبِي جَسْرَةَ، قَالَ: سَأَلْتُ إِسْحَاقَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْحَارِثِ، عَنِ الْغُسْلِ يَوْمَ الْجُمُعَةِ، فَقَالَ: كَانَ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْحَارِثِ " يَغْتَسِلُ يَوْمَ الْجُمُعَةِ فِي السَّفَرِ وَالْحَضَرِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عقبہ بن ابی جسرہ کہتے ہیں کہ میں نے اسحاق بن عبد اللہ بن حارث سے جمعہ کے دن غسل کے بارے میں سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ ابن حارث سفر وحضر میں جمعہ کے دن غسل کیا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5133]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5133، ترقيم محمد عوامة 5075)
Hadith No.: 5076 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَكْرٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَعْدَانَ، قَالَ: سَمِعْتُ حَبِيبًا، وَسَأَلَهُ رَجُلٌ: مَا تَقُولُ فِي" غُسْلِ الْجُمُعَةِ، أَوَاجِبٌ هُوَ؟ قَالَ: قَدْ رَأَيْتُ طَلْقًا أَقْبَلَ مِنْ مَكَّةَ إلَى الْحَجَّاجِ أَسِيرًا فَمَا تَرَكَ الْغُسْلَ يَوْمَ الْجُمُعَةِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ بن معدان کہتے ہیں کہ میں نے حضرت حبیب سے جمعہ کے دن غسل کے بارے میں سوال کیا کہ کیا یہ واجب ہے؟ انہوں نے فرمایا کہ میں نے حضرت طلق کو دیکھا کہ مکہ سے قیدی بنا کر حجاج کے پاس لائے گئے، انہوں نے اس حالت میں بھی جمعہ کا غسل نہیں چھوڑا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5134]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5134، ترقيم محمد عوامة 5076)
Hadith No.: 5077 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُوسَى، عَنْ إسْرَائِيلَ، عَنْ جَابِرٍ، عَنْ أَبِي جَعْفَرٍ:" أَنَّهُ كَانَ يَغْتَسِلُ فِي السَّفَرِ كُلَّ جُمُعَةٍ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت جابر فرماتے ہیں کہ حضرت ابو جعفر سفر میں جمعہ کا غسل کیا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5135]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5135، ترقيم محمد عوامة 5077)
Hadith No.: 5078 Musannaf Ibn Abi Shaibah
طَلْحَةَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ إِسْحَاقَ بْنِ يَحْيَى، عَنِ الْمُسَيِّبِ بْنِ رَافِعٍ، عَنْ زِيَادِ بْنِ حُدَيْرٍ، قَالَ:" سَتَرْتُ طَلْحَةَ فِي سَفَرٍ يَوْمَ جُمُعَةٍ فَاغْتَسَلَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت زیاد بن حدیر کہتے ہیں کہ میں نے حضرت طلحہ کے لئے جمعہ کے دن پردہ کیا اور انہوں نے غسل کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5136]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5136، ترقيم محمد عوامة 5078)