☽ 12 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Musannaf Ibn Abi Shaibah

Hadith No.: 5076
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← Chapters← Bab← Hadith No. 5076
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَكْرٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَعْدَانَ، قَالَ: سَمِعْتُ حَبِيبًا، وَسَأَلَهُ رَجُلٌ: مَا تَقُولُ فِي" غُسْلِ الْجُمُعَةِ، أَوَاجِبٌ هُوَ؟ قَالَ: قَدْ رَأَيْتُ طَلْقًا أَقْبَلَ مِنْ مَكَّةَ إلَى الْحَجَّاجِ أَسِيرًا فَمَا تَرَكَ الْغُسْلَ يَوْمَ الْجُمُعَةِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ بن معدان کہتے ہیں کہ میں نے حضرت حبیب سے جمعہ کے دن غسل کے بارے میں سوال کیا کہ کیا یہ واجب ہے؟ انہوں نے فرمایا کہ میں نے حضرت طلق کو دیکھا کہ مکہ سے قیدی بنا کر حجاج کے پاس لائے گئے، انہوں نے اس حالت میں بھی جمعہ کا غسل نہیں چھوڑا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5134]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5134، ترقيم محمد عوامة 5076)
← Previous Hadith (5075) Back to Bab Next Hadith → (5077)