حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَكْرٍ، عَنْ عُقْبَةَ بْنِ أَبِي جَسْرَةَ، قَالَ: سَأَلْتُ إِسْحَاقَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْحَارِثِ، عَنِ الْغُسْلِ يَوْمَ الْجُمُعَةِ، فَقَالَ: كَانَ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْحَارِثِ " يَغْتَسِلُ يَوْمَ الْجُمُعَةِ فِي السَّفَرِ وَالْحَضَرِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عقبہ بن ابی جسرہ کہتے ہیں کہ میں نے اسحاق بن عبد اللہ بن حارث سے جمعہ کے دن غسل کے بارے میں سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ ابن حارث سفر وحضر میں جمعہ کے دن غسل کیا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5133]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5133، ترقيم محمد عوامة 5075)