☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
جن حضرات کے نزدیک عورت عورتوں کی امامت کر سکتی ہے
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← سجود السهو والعمل في الصلاة← جن حضرات کے نزدیک عورت عورتوں کی امامت کر سکتی ہے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 6
حدیث نمبر: 4988 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ عَمَّارٍ الدُّهْنِيِّ، عَنِ امْرَأَةٍ مِنْ قَوْمِهِ اسْمُهَا حُجَيْرَةُ، قَالَتْ: " أَمَّتْنَا أُمُّ سَلَمَةَ قَائِمَةً وَسَطَ النِّسَاءِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حجیرہ کہتی ہیں کہ حضرت ام سلمہ نے عورتوں کے درمیان کھڑی ہوکر ہماری امامت کرائی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/سجود السهو والعمل في الصلاة/حدیث: 5041]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5041، ترقيم محمد عوامة 4988)
حدیث نمبر: 4989 مصنف ابن ابی شیبہ
أُمَّ سَلَمَةَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُسْهِرٍ، عَنْ سَعِيدٍ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ أُمِّ الْحَسَنِ، أَنَّهَا" رَأَتْ أُمَّ سَلَمَةَ زَوْجَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تَؤُمُّ النِّسَاءَ تَقُومُ مَعَهُنَّ فِي صَفِّهِنَّ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ام حسن کہتی ہں کہ انہوں نے حضرت ام سلمہ کو عورتوں کی امامت کرتے دیکھا ہے۔ وہ عورتوں کے ساتھ ان کی صف میں کھڑی ہوتی تھیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/سجود السهو والعمل في الصلاة/حدیث: 5042]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5042، ترقيم محمد عوامة 4989)
حدیث نمبر: 4990 مصنف ابن ابی شیبہ
عَائِشَةَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنِ ابْنِ أَبِي لَيْلَى، عَنْ عَطَاءٍ، عَنْ عَائِشَةَ " أَنَّهَا كَانَتْ تَؤُمُّ النِّسَاءَ فِي الْفَرِيضَةِ".
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرض نمازوں میں عورتوں کی امامت کرایا کرتی تھیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/سجود السهو والعمل في الصلاة/حدیث: 5043]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5043، ترقيم محمد عوامة 4990)
حدیث نمبر: 4991 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ هَاشِمٍ، عَنِ ابْنِ أَبِي لَيْلَى، عَنْ عَطَاءٍ، عَنْ عَائِشَةَ أَنَّهَا" كَانَتْ تَؤُمُّ النِّسَاءَ تَقُومُ مَعَهُنَّ فِي الصَّفِّ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرض نمازوں میں عورتوں کی امامت کرایا کرتی تھیں۔ اور صف میں ان کے درمیان کھڑی ہوتی تھیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/سجود السهو والعمل في الصلاة/حدیث: 5044]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5044، ترقيم محمد عوامة 4991)
حدیث نمبر: 4992 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، قَالَ: أَخْبَرَنَا يُونُسُ، عَنِ الْحَسَنِ،
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ عورت رمضان میں عورتوں کی امامت کر اسکتی ہے اور ان کے ساتھ ان کی صف میں کھڑی ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/سجود السهو والعمل في الصلاة/حدیث: 5045]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5045، ترقيم محمد عوامة 4992)
حدیث نمبر: 4993 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا ابْنُ نُمَيْرٍ، عَنْ حُرَيْثٍ، عَنْ حُمَيْدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، أَنَّهُ قَالَ: " لَا بَأْسَ أَنْ تَؤُمَّ الْمَرْأَةُ النِّسَاءَ تَقُومُ مَعَهُنَّ فِي الصَّفِّ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حمید بن عبد الرحمن فرماتے ہیں کہ عورت کا امامت کرانا جائز ہے اور وہ ان کے ساتھ صف میں کھڑی ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/سجود السهو والعمل في الصلاة/حدیث: 5048]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5048، ترقيم محمد عوامة 4993)