حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ هَاشِمٍ، عَنِ ابْنِ أَبِي لَيْلَى، عَنْ عَطَاءٍ، عَنْ عَائِشَةَ أَنَّهَا" كَانَتْ تَؤُمُّ النِّسَاءَ تَقُومُ مَعَهُنَّ فِي الصَّفِّ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرض نمازوں میں عورتوں کی امامت کرایا کرتی تھیں۔ اور صف میں ان کے درمیان کھڑی ہوتی تھیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/سجود السهو والعمل في الصلاة/حدیث: 5044]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5044، ترقيم محمد عوامة 4991)