حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، قَالَ: أَخْبَرَنَا يُونُسُ، عَنِ الْحَسَنِ،
Translation: اردو ترجمہ
حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ عورت رمضان میں عورتوں کی امامت کر اسکتی ہے اور ان کے ساتھ ان کی صف میں کھڑی ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/سجود السهو والعمل في الصلاة/حدیث: 5045]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5045، ترقيم محمد عوامة 4992)