☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
جن حضرات کے نزدیک نماز میں پیشانی پر ہاتھ پھیر نا منع ہے
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← سجود السهو والعمل في الصلاة← جن حضرات کے نزدیک نماز میں پیشانی پر ہاتھ پھیر نا منع ہے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 6
حدیث نمبر: 4739 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، قَالَ أَخْبَرَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ أَبِي خَالِدٍ، عَنْ قَيْسِ بْنِ أَبِي حَازِمٍ، قَالَ:" كَانَ يُصَلِّي بِنَا فِي الطَّاقِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت اسماعیل بن ابی خالد فرماتے ہیں کہ حضرت قیس بن ابی حازم ہمیں ذبح خانے میں نماز پڑھایا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/سجود السهو والعمل في الصلاة/حدیث: 4777]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4777، ترقيم محمد عوامة 4739)
حدیث نمبر: 4740 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، قَالَ: حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ نَافِعٍ، قَالَ: رَأَيْتُ سَعِيدَ بْنَ جُبَيْرٍ " يُصَلِّي فِي الطَّاقِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت موسیٰ بن نافع فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت سعید بن جبیر کو ذبح خانے میں نماز پڑھتے دیکھا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/سجود السهو والعمل في الصلاة/حدیث: 4778]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4778، ترقيم محمد عوامة 4740)
حدیث نمبر: 4741 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، قَالَ: حَدَّثَنَا نفاعةُ بْنُ مُسْلِمٍ، قَالَ: رَأَيْتُ سُوَيْدَ بْنَ غَفَلَةَ " يُصَلِّي فِي الطَّاقِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت نفاعہ بن مسلم کہتے ہیں کہ میں نے حضرت سوید بن غفلہ کو ذبح خانے میں نماز پڑھتے دیکھا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/سجود السهو والعمل في الصلاة/حدیث: 4779]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4779، ترقيم محمد عوامة 4741)
حدیث نمبر: 4742 مصنف ابن ابی شیبہ
الْبَرَاءَ بْنَ عَازِبٍ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ مَنْصُورٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا هُرَيْمٌ، عَنْ أُمِّ عَمْرٍو الْمُرَادِيَّةِ، قَالَتْ:" رَأَيْتُ الْبَرَاءَ بْنَ عَازِبٍ يُصَلِّي فِي الطَّاقِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ام عمرو مرادیہ کہتی ہیں کہ میں نے حضرت براء بن عازب کو ذبح خانے میں نماز پڑھتے دیکھا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/سجود السهو والعمل في الصلاة/حدیث: 4780]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4780، ترقيم محمد عوامة 4742)
حدیث نمبر: 4743 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ، عَنْ وِقَاءِ بْنِ إِيَاسٍ، قَالَ: رَأَيْتُ سَعِيدَ بْنَ جُبَيْرٍ " يُصَلِّي فِي الطَّاقِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت وقاء بن ایاس کہتے ہیں کہ میں نے حضرت سعید بن جبیر کو ذبح خانے میں نماز پڑھتے دیکھا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/سجود السهو والعمل في الصلاة/حدیث: 4781]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4781، ترقيم محمد عوامة 4743)
حدیث نمبر: 4744 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا زَيْدُ بْنُ الْحُبَابِ، عَنْ قَطَنٍ، قَالَ:" رَأَيْتُ أَبَا رَجَاءٍ يُصَلِّي فِي الْمِحْرَابِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت قطن کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابورجاء کو ذبح خانے میں نماز پڑھتے دیکھا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/سجود السهو والعمل في الصلاة/حدیث: 4782]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4782، ترقيم محمد عوامة 4744)