حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، قَالَ: حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ نَافِعٍ، قَالَ: رَأَيْتُ سَعِيدَ بْنَ جُبَيْرٍ " يُصَلِّي فِي الطَّاقِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت موسیٰ بن نافع فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت سعید بن جبیر کو ذبح خانے میں نماز پڑھتے دیکھا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/سجود السهو والعمل في الصلاة/حدیث: 4778]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4778، ترقيم محمد عوامة 4740)