حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، قَالَ: حَدَّثَنَا نفاعةُ بْنُ مُسْلِمٍ، قَالَ: رَأَيْتُ سُوَيْدَ بْنَ غَفَلَةَ " يُصَلِّي فِي الطَّاقِ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت نفاعہ بن مسلم کہتے ہیں کہ میں نے حضرت سوید بن غفلہ کو ذبح خانے میں نماز پڑھتے دیکھا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/سجود السهو والعمل في الصلاة/حدیث: 4779]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4779، ترقيم محمد عوامة 4741)