☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
نماز میں سستی کرنے کا وبال
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الصلوات← نماز میں سستی کرنے کا وبال
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 10
حدیث نمبر: 3461 مصنف ابن ابی شیبہ
سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ ، الزُّهْرِيِّ ، سَالِمٍ ، أَبِيهِ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ ، عَنِ الزُّهْرِيِّ ، عَنْ سَالِمٍ ، عَنْ أَبِيهِ رَفَعَهُ، قَالَ:" إِنَّ الَّذِي تَفُوتُهُ الْعَصْرُ فَكَأَنَّمَا وُتِرَ أَهْلَهُ وَمَالَهُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ جس شخص کی عصر کی نماز فوت ہوگئی وہ ایسے ہے جیسے اس کے گھر کے لوگ اور مال و اسباب سب چھین لیا گیا ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3479]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3479، ترقيم محمد عوامة 3461)
حدیث نمبر: 3462 مصنف ابن ابی شیبہ
هُشَيْمٌ ، حَجَّاجٍ ، نَافِعٍ ، ابْنِ عُمَرَ
حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ ، عَنْ حَجَّاجٍ ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " مَنْ تَرَكَ الْعَصْرَ حَتَّى تَغِيبَ الشَّمْسُ مِنْ غَيْرِ عُذْرٍ فَكَأَنَّمَا وُتِرَ أَهْلَهُ وَمَالَهُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ جس شخص نے عصر کی نماز چھوڑ دی یہاں تک کہ سورج غروب ہوگیا وہ ایسے ہے جیسے اس کے گھر کے لوگ اور مال و اسباب سب چھین لیا گیا ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3480]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3480، ترقيم محمد عوامة 3462)
حدیث نمبر: 3463 مصنف ابن ابی شیبہ
شَبَابَةُ ، لَيْثُ بْنُ سَعْدٍ ، يَزِيدَ بْنِ أَبِي حَبِيبٍ ، عِرَاكٍ ، نَوْفَلِ بْنِ مُعَاوِيَةَ بْنِ عُرْوَةَ
حَدَّثَنَا شَبَابَةُ ، قَالَ: حَدَّثَنَا لَيْثُ بْنُ سَعْدٍ ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي حَبِيبٍ ، عَنْ عِرَاكٍ ، عَنْ نَوْفَلِ بْنِ مُعَاوِيَةَ بْنِ عُرْوَةَ ، قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ:" إِنَّ مِنَ الصَّلَوَاتِ صَلاةً مَنْ فَاتَتْهُ فَكَأَنَّمَا وُتِرَ أَهْلَهُ وَمَالَهُ، قَالَ ابْنُ عُمَرَ: سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ:" هِيَ صَلَاةُ الْعَصْرِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت نوفل بن معاویہ فرماتے ہیں کہ میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے سنا نمازوں میں سے ایک نماز ایسی ہے کہ جس نے اس نماز کو فوت کردیا گویا کہ اس کے اہل و عیال اور مال و دولت سب چھین لیا گیا ہو۔ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا کہ وہ عصر کی نماز ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3481]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3481، ترقيم محمد عوامة 3463)
حدیث نمبر: 3464 مصنف ابن ابی شیبہ
هُشَيْمٌ ، عَبَّادُ بْنُ مَيْسَرَةَ الْمُنْقِرِيُّ ، أَبِي قِلَابَةَ ، وَالْحَسَنِ ، أَبُو الدَّرْدَاءِ
حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ ، قَالَ: أَنَا عَبَّادُ بْنُ مَيْسَرَةَ الْمُنْقِرِيُّ ، عَنْ أَبِي قِلَابَةَ ، وَالْحَسَنِ أَنَّهُمَا كَانَا جَالِسَيْنِ , فَقَالَ أَبُو الدَّرْدَاءِ :" مَنْ تَرَكَ الْعَصْرَ حَتَّى تَفُوتَهُ مِنْ غَيْرِ عُذْرٍ فَقَدْ حَبِطَ عَمَلُهُ"، قَالَ: وَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " مَنْ تَرَكَ صَلَاةً مَكْتُوبَةً حَتَّى تَفُوتَهُ مِنْ غَيْرِ عُذْرٍ فَقَدْ حَبِطَ عَمَلُهُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عباد بن میسرہ کہتے ہیں کہ ایک مرتبہ حضرت ابوقلابہ اور حضرت حسن بیٹھے تھے، حضرت ابو قلابہ نے کہا کہ حضرت ابو الدرداء فرماتے تھے کہ جس شخص نے بغیر عذر کے عصر کی نماز کو ضائع کردیا اس کے اعمال ضائع ہوگئے۔ اور فرمایا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے کہ جس شخص نے بغیر عذر کے کسی فرض نماز کو چھوڑ دیا اس کے اعمال ضائع ہوگئے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3482]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3482، ترقيم محمد عوامة 3464)
حدیث نمبر: 3465 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ الْأَحْمَرُ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ، عَنْ أَبِي جَعْفَرٍ، قَالَ: " مَنْ فَاتَتْهُ الْعَصْرُ فَكَأَنَّمَا وُتِرَ أَهْلَهُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو جعفر فرماتے ہیں کہ جس شخص کی عصر کی نماز فوت ہوگئی وہ ایسے ہے جیسے اس کے اہل و عیال چھین لئے گئے ہوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3483]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3483، ترقيم محمد عوامة 3465)
حدیث نمبر: 3466 مصنف ابن ابی شیبہ
ابْنِ عَبَّاسٍ
حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ، قَالَ: حَدَّثَنَا الْأَعْمَشُ، عَنْ مَالِكِ بْنِ الْحَارِثِ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ:" كَانَ سُلَيْمَانُ بْنُ دَاوُدَ النَّبِيُّ عَلَيْهِمَا السَّلامُ لَا يُكَلَّمُ إِعْظَامًا لَهُ فَلَقَدْ فَاتَتْهُ الْعَصْرُ وَمَا اسْتَطَاعَ أَحَدٌ أَنْ يُكَلِّمَهُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ حضرت سلیمان بن داؤد کی عظمت کی وجہ سے کوئی ان سے بات نہیں کرسکتا تھا۔ ایک مرتبہ ان کی عصر کی نماز فوت ہوگئی تو کسی کو ان سے بات کرنے کی طاقت نہ ہوئی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3484]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3484، ترقيم محمد عوامة 3466)
حدیث نمبر: 3467 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بِشْرٍ، قَالَ: أَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ أَبِي خَالِدٍ، عَنْ أَوْسِ بْنِ ضَمْعَجٍ، قَالَ:" أُخْبِرَتْ أَنَّهُ مَنْ أَخْطَأَتْهُ الْعَصْرُ فَكَأَنَّمَا وُتِرَ أَهْلَهُ وَمَالَهُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت اوس بن ضمعج فرماتے ہیں کہ مجھے بتایا گیا ہے کہ جس شخص کی عصر کی نماز فوت ہوگئی وہ ایسا ہے جیسے اس کے گھر کے لوگ اور مال و دولت سب چھین لیا گیا ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3485]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3485، ترقيم محمد عوامة 3467)
حدیث نمبر: 3468 مصنف ابن ابی شیبہ
عِيسَى بْنُ يُونُسَ ، وَوَكِيعٌ ، الْأَوْزَاعِيِّ ، يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ ، أَبِي قِلَابَةَ ، أَبِي الْمُهَاجِرِ ، بُرَيْدَةَ الْأَسْلَمِيِّ
حَدَّثَنَا عِيسَى بْنُ يُونُسَ ، وَوَكِيعٌ ، عَنِ الْأَوْزَاعِيِّ ، عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ ، عَنْ أَبِي قِلَابَةَ ، عَنْ أَبِي الْمُهَاجِرِ ، عَنْ بُرَيْدَةَ الْأَسْلَمِيِّ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " مَنْ فَاتَتْهُ صَلَاةُ الْعَصْرِ حَبِطَ عَمَلُهُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت بریدہ اسلمی فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ جس شخص کی عصر کی نماز فوت ہوگئی، اس کے اعمال ضائع ہوگئے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3486]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3486، ترقيم محمد عوامة 3468)
حدیث نمبر: 3469 مصنف ابن ابی شیبہ
يَزِيدُ ، هِشَامٍ ، يَحْيَى ، أَبِي قِلَابَةَ ، أَبِي الْمَلِيحِ ، بُرَيْدَةَ
. حَدَّثَنَا يَزِيدُ عَنْ هِشَامٍ ، عَنْ يَحْيَى ، عَنْ أَبِي قِلَابَةَ ، عَنْ أَبِي الْمَلِيحِ ، عَنْ بُرَيْدَةَ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مثل حَدِيثِ عِيسَى وَوَكِيعٍ
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
ایک اور سند سے یونہی منقول ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3487]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3487، ترقيم محمد عوامة 3469)
حدیث نمبر: 3481 مصنف ابن ابی شیبہ
شَبَابَةُ ، لَيْثُ بْنُ سَعْدٍ ، يَزِيدَ بْنِ أَبِي حَبِيبٍ ، عِرَاكٍ ، نَوْفَلِ بْنِ مُعَاوِيَةَ بْنِ عُرْوَةَ
حَدَّثَنَا شَبَابَةُ ، قَالَ: حَدَّثَنَا لَيْثُ بْنُ سَعْدٍ ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي حَبِيبٍ ، عَنْ عِرَاكٍ ، عَنْ نَوْفَلِ بْنِ مُعَاوِيَةَ بْنِ عُرْوَةَ ، قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ:" إِنَّ مِنَ الصَّلَوَاتِ صَلاةً مَنْ فَاتَتْهُ فَكَأَنَّمَا وُتِرَ أَهْلَهُ وَمَالَهُ، قَالَ ابْنُ عُمَرَ: سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ:" هِيَ صَلَاةُ الْعَصْرِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت نوفل بن معاویہ فرماتے ہیں کہ میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے سنا نمازوں میں سے ایک نماز ایسی ہے کہ جس نے اس نماز کو فوت کردیا گویا کہ اس کے اہل و عیال اور مال و دولت سب چھین لیا گیا ہو۔ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا کہ وہ عصر کی نماز ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3481]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3481، ترقيم محمد عوامة 3463)