حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بِشْرٍ، قَالَ: أَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ أَبِي خَالِدٍ، عَنْ أَوْسِ بْنِ ضَمْعَجٍ، قَالَ:" أُخْبِرَتْ أَنَّهُ مَنْ أَخْطَأَتْهُ الْعَصْرُ فَكَأَنَّمَا وُتِرَ أَهْلَهُ وَمَالَهُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت اوس بن ضمعج فرماتے ہیں کہ مجھے بتایا گیا ہے کہ جس شخص کی عصر کی نماز فوت ہوگئی وہ ایسا ہے جیسے اس کے گھر کے لوگ اور مال و دولت سب چھین لیا گیا ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3485]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3485، ترقيم محمد عوامة 3467)