حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ الْأَحْمَرُ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ، عَنْ أَبِي جَعْفَرٍ، قَالَ: " مَنْ فَاتَتْهُ الْعَصْرُ فَكَأَنَّمَا وُتِرَ أَهْلَهُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابو جعفر فرماتے ہیں کہ جس شخص کی عصر کی نماز فوت ہوگئی وہ ایسے ہے جیسے اس کے اہل و عیال چھین لئے گئے ہوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3483]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3483، ترقيم محمد عوامة 3465)