☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
جو حضرات فرماتے ہیں کہ ایسی صورت میں نماز لوٹائی جائے گی
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الصلوات← جو حضرات فرماتے ہیں کہ ایسی صورت میں نماز لوٹائی جائے گی
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 4
حدیث نمبر: 3409 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي عَدِيٍّ، عَنْ هِشَامٍ، عَنْ مُحَمَّدٍ، قَالَ: صَلَّى حُمَيْدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ فِي مَنْزِلِنَا، فَقُلْتُ لَهُ:" إِنَّ فِي قِبْلَتِنَا تَيَاسُرًا فَأَعَادَ".
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت محمد فرماتے ہیں کہ حضر تحمید بن عبد الرحمن نے ہمارے گھر میں نماز پڑھی، میں نے ان سے کہا کہ قبلہ تو ہماری بائیں طرف تھا، یہ سن کر انہوں نے دوبارہ نماز پڑھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3425]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3425، ترقيم محمد عوامة 3409)
حدیث نمبر: 3410 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا رَوْحُ بْنُ عُبَادَةَ، عَنْ زَكَرِيَّا بْنِ إِسْحَاقَ، عَنْ هِشَامِ بْنِ حُجَيْرٍ، عَنْ طَاوُسٍ، قَالَ:" يُعِيدُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت طاوس فرماتے ہیں کہ وہ نماز کا اعادہ کرے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3426]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3426، ترقيم محمد عوامة 3410)
حدیث نمبر: 3411 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا مَعْنُ بْنُ عِيسَى، عَنِ ابْنِ أَبِي ذِئْبٍ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، قَالَ: " مَنْ صَلَّى إِلَى غَيْرِ الْقِبْلَةِ فَاسْتَفَاقَ وَهُوَ فِي وَقْتٍ فَعَلَيْهِ الْإِعَادَةُ وَإِنْ لَمْ يَكُنْ فِي وَقْتٍ فَلَيْسَ عَلَيْهِ الْإِعَادَةُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت زہری فرماتے ہیں جس شخص نے قبلے کے علاوہ کسی اور طرف رخ کرکے نماز پڑھی، اب اگر اسے وقت میں اپنی غلطی کا علم ہوجائے تو دوبارہ نماز پڑھے اور اگر وقت کے بعد معلوم ہو تو اعادہ ضروری نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3427]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3427، ترقيم محمد عوامة 3411)
حدیث نمبر: 3412 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، قَالَ: حَدَّثَنَا رَبِيعٌ، عَنِ الْحَسَنِ، قَالَ: " يُعِيدُ مَا دَامَ فِي وَقْتٍ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ نماز کا وقت ہو تو اعادہ کرے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3428]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3428، ترقيم محمد عوامة 3412)