حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي عَدِيٍّ، عَنْ هِشَامٍ، عَنْ مُحَمَّدٍ، قَالَ: صَلَّى حُمَيْدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ فِي مَنْزِلِنَا، فَقُلْتُ لَهُ:" إِنَّ فِي قِبْلَتِنَا تَيَاسُرًا فَأَعَادَ".
Translation: اردو ترجمہ
حضرت محمد فرماتے ہیں کہ حضر تحمید بن عبد الرحمن نے ہمارے گھر میں نماز پڑھی، میں نے ان سے کہا کہ قبلہ تو ہماری بائیں طرف تھا، یہ سن کر انہوں نے دوبارہ نماز پڑھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3425]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3425، ترقيم محمد عوامة 3409)