حَدَّثَنَا مَعْنُ بْنُ عِيسَى، عَنِ ابْنِ أَبِي ذِئْبٍ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، قَالَ: " مَنْ صَلَّى إِلَى غَيْرِ الْقِبْلَةِ فَاسْتَفَاقَ وَهُوَ فِي وَقْتٍ فَعَلَيْهِ الْإِعَادَةُ وَإِنْ لَمْ يَكُنْ فِي وَقْتٍ فَلَيْسَ عَلَيْهِ الْإِعَادَةُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت زہری فرماتے ہیں جس شخص نے قبلے کے علاوہ کسی اور طرف رخ کرکے نماز پڑھی، اب اگر اسے وقت میں اپنی غلطی کا علم ہوجائے تو دوبارہ نماز پڑھے اور اگر وقت کے بعد معلوم ہو تو اعادہ ضروری نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3427]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3427، ترقيم محمد عوامة 3411)