☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
ظہر کی نماز کتنی دیر تک پڑھ جا سکتی ہے؟ یعنی اس کا وقت کیا ہے؟
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الصلوات← ظہر کی نماز کتنی دیر تک پڑھ جا سکتی ہے؟ یعنی اس کا وقت کیا ہے؟
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 8
حدیث نمبر: 3308 مصنف ابن ابی شیبہ
عَبْدُ اللَّهِ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ فُضَيْلٍ، عَنْ أَبِي مَالِكٍ الْأَشْجَعِيِّ، عَنْ كَثِيرِ بْنِ مُدْرِكٍ، عَنِ الْأَسْوَدِ بْنِ يَزِيدَ، قَالَ: قَالَ عَبْدُ اللَّهِ :" إِنَّ أَوَّلَ وَقْتِ الظُّهْرِ أَنْ تَنْظُرَ إِلَى قَدَمَيْكَ فَتَقِيسَ ثَلَاثَةَ أَقْدَامٍ إِلَى خَمْسَةِ أَقْدَامٍ وَإِنَّ أَوَّلَ الْوَقْتِ الْآخِرِ خَمْسَةُ أَقْدَامٍ إِلَى سَبْعَةِ أَقْدَامٍ" , أَظُنُّهُ، قَالَ: فِي الشِّتَاءِ
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ نے فرمایا کہ ظہر کا اول وقت یہ ہے کہ تم اپنے قدموں کی طرف دیکھو، اگر تین سے پانچ قدموں کا اندازہ ہو تو یہ اول وقت ہے اور اس کا آخری وقت یہ ہے کہ تم اپنے پاؤں کو دیکھو اور پانچ سے سات قدموں کا اندازہ ہو۔ حضرت اسود بن یزید کہتے ہیں کہ میرے خیال میں یہ بات سردیوں کے بارے میں فرمائی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3322]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3322، ترقيم محمد عوامة 3308)
حدیث نمبر: 3309 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا ابْنُ فُضَيْلٍ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ عُمَارَةَ، قَالَ:" كَانُوا يُصَلُّونَ الظُّهْرَ وَالظِّلُّ قَامَةٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عمارہ فرماتے ہیں اسلاف ظہر کی نماز اس وقت پڑھتے تھے جبکہ سایہ قائم ہوتا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3323]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3323، ترقيم محمد عوامة 3309)
حدیث نمبر: 3310 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا حُسَيْنُ بْنُ عَلِيٍّ، عَنْ زَائِدَةَ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ : تُصَلِّي الظُّهْرَ إِذَا كَانَ الظِّلُّ ثَلَاثَةَ أَذْرُعٍ وَإِنْ عَجَّلَتْ بِرَجُلٍ حَاجَةٌ صَلَّى قَبْلَ ذَلِكَ وَإِنْ شَغَلَهُ شَيْءٌ صَلَّى بَعْدَ ذَلِكَ"، قَالَ زَائِدَةُ: قُلْتُ لِمَنْصُورٍ: أَلَيْسَ إِنَّهَا يَعْنِي ذَلِكَ فِي الصَّيْفِ؟ قَالَ: بَلَى
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ جب کسی چیز کا سایہ تین ذراع ہو تو اس وقت تک ظہر کی نماز ادا کرنی چاہئے۔ اگر کسی آدمی کو جلدی ہو تو اس سے پہلے ادا کرلے اور اگر کوئی مجبوری ہو تو اس کے بعد ادا کرلے۔ زائدہ کہتے ہیں کہ میں نے منصور سے پوچھا کہ یہ ان کی مراد گرمیوں کے موسم میں نہیں تھی؟ تو انہوں نے جواب دیا کہ جی ہاں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3324]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3324، ترقيم محمد عوامة 3310)
حدیث نمبر: 3311 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ , قَالَ:" كَانَ يُقَالُ: إِذَا كَانَ ظِلُّ الرَّجُلِ ثَلَاثَةَ أَذْرُعٍ فَهُوَ وَقْتُ صَلَاةِ الظُّهْرِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ جب آدمی کا سایہ تین ذراع ہوجائے تو یہ ظہر کی نماز کا وقت ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3325]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3325، ترقيم محمد عوامة 3311)
حدیث نمبر: 3312 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ عِمْرَانَ، عَنْ أَبِي مِجْلَزٍ، قَالَ: " صَلَّيْتُ مَعَ ابْنِ عُمَرَ فَأَرَدْتُ أَنْ أَقِيسَ صَلَاتَهُ فَفَطِنْتُ لِظِلِّي فَقِسْتُهُ فَوَجَدْتُهُ ثَلَاثَةَ أَذْرُعٍ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو مجلز کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کے ساتھ نماز پڑھی اور میں نے ارادہ کیا کہ میں ان کی نماز کا اندازہ لگاؤں۔ میں نے نماز کے بعد اپنے سائے کو ناپا تو وہ تین ذراع تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3326]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3326، ترقيم محمد عوامة 3312)
حدیث نمبر: 3313 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا الْفَضْلُ بْنُ دُكَيْنٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حُرَيْثُ بْنُ السَّائِبِ، قَالَ: سَأَلْتُ مُحَمَّدَ بْنَ سِيرِينَ عَنْ وَقْتِ صَلَاةِ الظُّهْرِ، فَقَالَ: " إِذَا كَانَ ظِلُّهُ ثَلَاثَةَ أَذْرُعٍ فَذَاكَ حِينَ يُصَلِّي الظُّهْرَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حریث بن سائب کہتے ہیں کہ میں نے محمد بن سیرین سے ظہر کے وقت کے بارے میں سوال کیا تو انہوں نے فرمایا جب ہر چیز کا سایہ تین ذراع ہوجائے تو اس وقت ظہر کی نماز ادا کی جائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3327]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3327، ترقيم محمد عوامة 3313)
حدیث نمبر: 3314 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا الْفَضْلُ بْنُ دُكَيْنٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حُرَيْثُ , بْنُ السَّائِبِ قَالَ: سَأَلْتُ الْحَسَنَ عَنْ وَقْتِ الظُّهْرِ فَقَالَ: " إِذَا زَالَ الْفَيْءُ عَنْ طُولِ الشَّيْءِ فَذَاكَ حِينَ يُصَلِّي الظُّهْرَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حریث بن سائب کہتے ہیں کہ میں نے محمد بن سیرین سے ظہر کے وقت کے بارے میں سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ جب کسی چیز کا سایہ اس کے طول سے زائل ہوجائے تو اس وقت ظہر کی نماز ادا کی جائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3328]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3328، ترقيم محمد عوامة 3314)
حدیث نمبر: 3315 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ , وَمُعَاذٌ كلاهما، عَنْ عِمْرَانَ بْنِ حُدَيْرٍ، عَنْ أَبِي مِجْلَزٍ، قَالَ: " لَيْسَ الْوَقْتُ مَمْدُودًا كَالشِّرَاكِ مَنْ أَخْطَأَهُ هَلَكَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو مجلز فرماتے ہیں کہ نماز کا وقت تسمے کی طرح لمبا نہیں ہوتا، جس نے اس میں غلطی کی وہ ہلاک ہوگیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3329]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3329، ترقيم محمد عوامة 3315)