حَدَّثَنَا الْفَضْلُ بْنُ دُكَيْنٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حُرَيْثُ بْنُ السَّائِبِ، قَالَ: سَأَلْتُ مُحَمَّدَ بْنَ سِيرِينَ عَنْ وَقْتِ صَلَاةِ الظُّهْرِ، فَقَالَ: " إِذَا كَانَ ظِلُّهُ ثَلَاثَةَ أَذْرُعٍ فَذَاكَ حِينَ يُصَلِّي الظُّهْرَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حریث بن سائب کہتے ہیں کہ میں نے محمد بن سیرین سے ظہر کے وقت کے بارے میں سوال کیا تو انہوں نے فرمایا جب ہر چیز کا سایہ تین ذراع ہوجائے تو اس وقت ظہر کی نماز ادا کی جائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3327]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3327، ترقيم محمد عوامة 3313)