حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا الْفَضْلُ بْنُ دُكَيْنٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حُرَيْثُ , بْنُ السَّائِبِ قَالَ: سَأَلْتُ الْحَسَنَ عَنْ وَقْتِ الظُّهْرِ فَقَالَ: " إِذَا زَالَ الْفَيْءُ عَنْ طُولِ الشَّيْءِ فَذَاكَ حِينَ يُصَلِّي الظُّهْرَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حریث بن سائب کہتے ہیں کہ میں نے محمد بن سیرین سے ظہر کے وقت کے بارے میں سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ جب کسی چیز کا سایہ اس کے طول سے زائل ہوجائے تو اس وقت ظہر کی نماز ادا کی جائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3328]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3328، ترقيم محمد عوامة 3314)