☽ 18 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
من كان يستحب إذا سلم أن يقوم أو ينحرف
Musannaf Ibn Abi Shaibah
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← كتاب الصلوات← من كان يستحب إذا سلم أن يقوم أو ينحرف
Original page of this bab on islamicurdubooks.com ↗
Total Hadiths: 15
Hadith No.: 3097 Musannaf Ibn Abi Shaibah
عَبْدُ اللَّهِ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ أَبِي الْأَحْوَصِ، قَالَ: كَانَ عَبْدُ اللَّهِ " إِذَا قَضَى الصَّلَاةَ انْفَتَلَ سَرِيعًا فَإِمَّا أَنْ يَقُومَ وَإِمَّا أَنْ يَنْحَرِفَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابو الاحوص فرماتے ہیں کہ حضرت عبدا للہ جب نماز مکمل کرلیتے تو جلدی سے ہیئت بدل لیتے، یا تو کھڑے ہوجاتے یاقبلے سے رخ پھیر لیتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3109]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3109، ترقيم محمد عوامة 3097)
Hadith No.: 3098 Musannaf Ibn Abi Shaibah
ابْنِ عُمَرَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، عَنْ مَنْصُورٍ، وَخَالِدٍ، عَنْ أَنَسِ بْنِ سِيرِينَ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، قَالَ:" كَانَ الْإِمَامُ إِذَا سَلَّمَ قَامَ". وَقَالَ خَالِدٌ: انْحَرَفَ
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ جب امام سلام پھیر لے توکھڑ اہوجائے۔ حضرت خالد کی روایت میں ہے کہ قبلے سے رخ پھیر لے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3110]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3110، ترقيم محمد عوامة 3098)
Hadith No.: 3099 Musannaf Ibn Abi Shaibah
عَلِيٍّ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ، عَنِ الْأَعْمَشِ , عَنْ أَبِي رَزِينٍ، قَالَ: صَلَّيْتُ خَلْفَ عَلِيٍّ " فَسَلَّمَ عَنْ يَمِينِهِ وَعَنْ يَسَارِهِ ثُمَّ وَثَبَ كَمَا هُوَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابو رزین کہتے ہیں کہ میں نے حضرت علی رضی اللہ عنہ کے پیچھے نماز پڑھی، انہوں نے اپنے دائیں اور بائیں جانب سلام پھیرا اور پھر جلدی سے اپنی معمول کی حالت پر آگئے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3111]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3111، ترقيم محمد عوامة 3099)
Hadith No.: 3100 Musannaf Ibn Abi Shaibah
عُمَرُ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُسْهِرٍ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، قَالَ: قَالَ عُمَرُ : " جُلُوسُ الْإِمَامِ بَعْدَ التَّسْلِيمِ بِدْعَةٌ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عمر فرماتے ہیں کہ امام کا سلام کے بعد بیٹھنا بدعت ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3112]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3112، ترقيم محمد عوامة 3100)
Hadith No.: 3101 Musannaf Ibn Abi Shaibah
أَبُو عُبَيْدَةَ بْنُ الْجَرَّاحِ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ قَيْسٍ، عَنْ أَبِي حُصَيْنٍ، قَالَ: كَانَ أَبُو عُبَيْدَةَ بْنُ الْجَرَّاحِ " إِذَا سَلَّمَ كَأَنَّهُ عَلَى الرَّضْفِ حَتَّى يَقُومَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابو حصین فرماتے ہیں کہ حضرت ابو عبیدہ بن جراح جب سلام پھیر لیتے تو اس طرح جلدی سے اٹھتے جیسے گرم پتھر پر بیٹھے ہوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3113]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3113، ترقيم محمد عوامة 3101)
Hadith No.: 3102 Musannaf Ibn Abi Shaibah
أَبُو مُعَاوِيَةَ ، عَاصِمٍ ، عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْحَارِثِ ، عَائِشَةَ
حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ ، عَنْ عَاصِمٍ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْحَارِثِ ، عَنْ عَائِشَةَ ، قَالَتْ:" كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا سَلَّمَ لَمْ يَقْعُدْ إِلَّا مِقْدَارَ مَا يَقُولُ: اللَّهُمَّ أَنْتَ السَّلَامُ وَمِنْكَ السَّلَامُ تَبَارَكْتَ يَا ذَا الْجَلَالِ وَالْإِكْرَامِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سلام پھیرنے کے بعد اتنی دیر بیٹھتے جتنی دیر میں یہ کلمات کہہ لیتے: اے اللہ! تو سلام ہے، تجھی سے سلامتی ملتی ہے، تو بابرکت ہے اور جلال و اکرام والا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3114]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3114، ترقيم محمد عوامة 3102)
Hadith No.: 3103 Musannaf Ibn Abi Shaibah
أَبُو مُعَاوِيَةَ ، عَاصِمٍ ، عَوْسَجَةَ بْنِ الرَّمَّاحِ ، ابْنِ أَبِي الْهُذَيْلِ ، ابْنِ مَسْعُودٍ
حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ ، عَنْ عَاصِمٍ عَنْ عَوْسَجَةَ بْنِ الرَّمَّاحِ ، عَنِ ابْنِ أَبِي الْهُذَيْلِ ، عَنِ ابْنِ مَسْعُودٍ ، قَالَ:" كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا سَلَّمَ لَمْ يَجْلِسْ إِلَّا مِقْدَارَ مَا يَقُولُ: اللَّهُمَّ أَنْتَ السَّلَامُ وَإِلَيْكَ السَّلَامُ تَبَارَكْتَ يَا ذَا الْجَلَالِ وَالْإِكْرَامِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابن مسعود فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سلام پھیرنے کے بعد اتنی دیر بیٹھتے جتنی دیر میں یہ کلمات کہہ لیتے: اے اللہ! تو سلام ہے، تجھی سے سلامتی ملتی ہے، تو بابرکت ہے اور جلال و اکرام والا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3115]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3115، ترقيم محمد عوامة 3103)
Hadith No.: 3104 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ أَبِي سِنَانٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، قَالَ:" كَانَ لَنَا إِمَامٌ ذُكِرَ مِنْ فَضْلِهِ إِذَا سَلَّمَ تَقَدَّمَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن جبیر نے فرمایا کہ ہمارا ایک امام تھا (پھر اس کی فضیلت بیان کی اور فرمایا) جب وہ سلام پھیر لیتا تو آگے بڑھ جاتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3116]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3116، ترقيم محمد عوامة 3104)
Hadith No.: 3105 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا مُعْتَمِرٌ، عَنْ عِمْرَانَ، عَنْ أَبِي مِجْلَزٍ، قَالَ: " كُلُّ صَلَاةٍ بَعْدَهَا تَطَوُّعٌ فَتَحَوَّلْ إِلَّا الْعَصْرَ وَالْفَجْرَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابو مجلز فرماتے ہیں کہ ہر وہ نماز جس کے بعد نفل ہوں تو اس کے فرض پڑھ کر فوراً قبلے سے رخ پھیر لو، البتہ فجر اور عصر میں ایسا کرنے کی ضرورت نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3117]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3117، ترقيم محمد عوامة 3105)
Hadith No.: 3106 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا مُعْتَمِرٌ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، قَالَ:" أَمَّا الْمَغْرِبُ فَلَا تَدَعْ أَنْ تَتَحَوَّلَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ مغرب کی نماز پڑھ کر فورا قبلے سے رخ پھیر لو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3118]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3118، ترقيم محمد عوامة 3106)
Hadith No.: 3107 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنِ الرَّبِيعِ، عَنِ الْحَسَنِ، أَنَّهُ كَانَ " إِذَا سَلَّمَ انْحَرَفَ أَوْ قَامَ سَرِيعًا"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ربیع فرماتے ہیں کہ حضرت حسن جب سلام پھیر لیتے تو جلدی سے منہ قبلے سے پھیر لیتے یا تیزی سے کھڑے ہوجاتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3119]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3119، ترقيم محمد عوامة 3107)
Hadith No.: 3108 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ، عَنْ زَمْعَةَ، عَنِ ابْنِ طَاوُسٍ، عَنْ أَبِيهِ، أَنَّهُ كَانَ " إِذَا سَلَّمَ قَامَ فَذَهَبَ كَمَا هُوَ وَلَمْ يَجْلِسْ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابن طاوس کہتے ہیں کہ حضرت طاوس جونہی سلام پھیرتے کھڑے ہوجاتے جیسے بیٹھے ہی نہیں تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3120]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3120، ترقيم محمد عوامة 3108)
Hadith No.: 3109 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، أَنَّهُ كَانَ " إِذَا سَلَّمَ انْحَرَفَ وَاسْتَقْبَلَ الْقَوْمَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت اعمش کہتے ہیں کہ حضرت ابراہیم جونہی سلام پھیرتے منہ قبلے سے پھیر لیتے اور لوگوں کی طرف منہ کرلیتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3121]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3121، ترقيم محمد عوامة 3109)
Hadith No.: 3110 Musannaf Ibn Abi Shaibah
هُشَيْمٌ ، يَعْلَى بْنُ عَطَاءٍ ، جَابِرِ بْنِ يَزِيدَ بْنِ الْأَسْوَدِ الْعَامِرِيِّ ، أَبِيهِ
حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ ، قَالَ: أَنَا يَعْلَى بْنُ عَطَاءٍ ، عَنْ جَابِرِ بْنِ يَزِيدَ بْنِ الْأَسْوَدِ الْعَامِرِيِّ ، عَنْ أَبِيهِ ، قَالَ:" صَلَّيْتُ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْفَجْرَ فَلَمَّا سَلَّمَ انْحَرَفَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت یزید بن اسود عامری کہتے ہیں کہ میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پیچھے فجر کی نماز پڑھی، آپ نے سلام پھیرتے ہی قبلے سے رخ پھیرلیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3122]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3122، ترقيم محمد عوامة 3110)
Hadith No.: 3111 Musannaf Ibn Abi Shaibah
عَلِيًّا
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ أَبِي عَاصِمٍ الثَّقَفِيِّ، عَنْ قَيْسِ بْنِ مُسْلِمٍ، عَنْ طَارِقِ بْنِ شِهَابٍ ," أَنَّ عَلِيًّا لَمَّا انْصَرَفَ اسْتَقْبَلَ الْقَوْمَ بِوَجْهِهِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت طارق بن شہاب فرماتے ہیں کہ حضرت علینے سلام پھیرتے ہی لوگوں کی طرف منہ کرلیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3123]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3123، ترقيم محمد عوامة 3111)