عَلِيٍّ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ، عَنِ الْأَعْمَشِ , عَنْ أَبِي رَزِينٍ، قَالَ: صَلَّيْتُ خَلْفَ عَلِيٍّ " فَسَلَّمَ عَنْ يَمِينِهِ وَعَنْ يَسَارِهِ ثُمَّ وَثَبَ كَمَا هُوَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابو رزین کہتے ہیں کہ میں نے حضرت علی رضی اللہ عنہ کے پیچھے نماز پڑھی، انہوں نے اپنے دائیں اور بائیں جانب سلام پھیرا اور پھر جلدی سے اپنی معمول کی حالت پر آگئے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3111]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3111، ترقيم محمد عوامة 3099)