أَبُو عُبَيْدَةَ بْنُ الْجَرَّاحِ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ قَيْسٍ، عَنْ أَبِي حُصَيْنٍ، قَالَ: كَانَ أَبُو عُبَيْدَةَ بْنُ الْجَرَّاحِ " إِذَا سَلَّمَ كَأَنَّهُ عَلَى الرَّضْفِ حَتَّى يَقُومَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابو حصین فرماتے ہیں کہ حضرت ابو عبیدہ بن جراح جب سلام پھیر لیتے تو اس طرح جلدی سے اٹھتے جیسے گرم پتھر پر بیٹھے ہوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3113]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3113، ترقيم محمد عوامة 3101)