☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
جو حضرات ایک مرتبہ سلام پھیرا کرتے تھے
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الصلوات← جو حضرات ایک مرتبہ سلام پھیرا کرتے تھے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 16
حدیث نمبر: 3081 مصنف ابن ابی شیبہ
وَكِيعٌ ، الرَّبِيعِ ، الْحَسَنِ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، عَنِ الرَّبِيعِ ، عَنِ الْحَسَنِ ," أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأَبَا بَكْرٍ وَعُمَرَ كَانُوا يُسَلِّمُونَ تَسْلِيمَةً وَاحِدَةً"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم، حضرت ابوبکر اور حضرت عمر ایک مرتبہ سلام پھیرا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3093]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3093، ترقيم محمد عوامة 3081)
حدیث نمبر: 3082 مصنف ابن ابی شیبہ
أَنَسٌ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ الْأَحْمَرُ، عَنْ حُمَيْدٍ، قَالَ: كَانَ أَنَسٌ " يُسَلِّمُ وَاحِدَةً"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حمید کہتے ہیں کہ حضرت انس ایک مرتبہ سلام پھیرا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3094]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3094، ترقيم محمد عوامة 3082)
حدیث نمبر: 3083 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ مَرْزُبَانَ، قَالَ: صَلَّيْتُ خَلْفَ ابْنِ أَبِي لَيْلَى" فَسَلَّمَ وَاحِدَةً" ثُمَّ قَالَ: صَلَّيْتُ خَلْفَ عَلِيٍّ " فَسَلَّمَ وَاحِدَةً"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن مرزبان کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن ابی لیلیٰ کے پیچھے نماز پڑھی انہوں نے ایک مرتبہ سلام پھیرا، پھر میں نے حضرت علی رضی اللہ عنہ کے پیچھے نماز پڑھی انہوں نے بھی ایک مرتبہ سلام پھیرا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3095]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3095، ترقيم محمد عوامة 3083)
حدیث نمبر: 3084 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، عَنِ الزِّبْرِقَانِ , أَنَّ أَبَا وَائِلٍ" كَانَ يُسَلِّمُ تَسْلِيمَةً وَاحِدَةً"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت زبرقان فرماتے ہیں کہ حضرت ابو وائل ایک مرتبہ سلام پھیرا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3096]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3096، ترقيم محمد عوامة 3084)
حدیث نمبر: 3085 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا حَفْصٌ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ يَحْيَى بْنِ وَثَّابٍ أَنَّهُ" كَانَ يُسَلِّمُ تَسْلِيمَةً"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت اعمش فرماتے ہیں کہ حضرت یحییٰ بن وثاب ایک مرتبہ سلام پھیرا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3097]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3097، ترقيم محمد عوامة 3085)
حدیث نمبر: 3086 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا سَهْلُ بْنُ يُوسُفَ، عَنْ حُمَيْدٍ، قَالَ: صَلَّيْتُ خَلْفَ عُمَرَ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ " فَسَلَّمَ وَاحِدَةً"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حمید کہتے ہیں کہ میں نے حضرت عمر بن عبد العزیز کے پیچھے نماز پڑھی انہوں نے ایک مرتبہ سلام پھیرا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3098]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3098، ترقيم محمد عوامة 3086)
حدیث نمبر: 3087 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ، عَنِ ابْنِ عَوْنٍ، عَنِ الْحَسَنِ , وَابْنِ سِيرِينَ أَنَّهُمَا" كَانَا يُسَلِّمَانِ تَسْلِيمَةً عَنْ أَيْمَانِهِمَا , وَصَلَّيْتُ خَلْفَ الْقَاسِمِ فَلَا أَعْلَمُهُ خَالَفَهُمَا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عون کہتے ہیں کہ حضرت حسن اور حضرت ابن سیرین صرف دائیں طرف ایک مرتبہ سلام پھیرا کرتے تھے۔ اور میں نے حضرت قاسم کے پیچھے نماز پڑھی اور میں نہیں جانتا کہ انہوں نے ان دونوں حضرات کی مخالفت کی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3099]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3099، ترقيم محمد عوامة 3087)
حدیث نمبر: 3088 مصنف ابن ابی شیبہ
ابْنِ عُمَرَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَى، عَنْ خَالِدٍ، عَنْ أَنَسِ بْنِ سِيرِينَ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، أَنَّهُ" كَانَ يُسَلِّمُ تَسْلِيمَةً"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت انس بن سیرین کہتے ہیں کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما ایک مرتبہ سلام پھیرا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3100]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3100، ترقيم محمد عوامة 3088)
حدیث نمبر: 3089 مصنف ابن ابی شیبہ
يُونُسُ بْنُ مُحَمَّدٍ ، جَرِيرُ بْنُ حَازِمٍ ، أَيُّوبَ ، أَنَسٍ
حَدَّثَنَا يُونُسُ بْنُ مُحَمَّدٍ ، قَالَ: حَدَّثَنَا جَرِيرُ بْنُ حَازِمٍ ، عَنْ أَيُّوبَ ، عَنْ أَنَسٍ :" أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سَلَّمَ تَسْلِيمَةً"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت انس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک مرتبہ سلام پھیرا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3101]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3101، ترقيم محمد عوامة 3089)
حدیث نمبر: 3090 مصنف ابن ابی شیبہ
عَائِشَةَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ بَلَغَنِي، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ، عَنِ الْقَاسِمِ، عَنْ عَائِشَةَ أَنَّهَا:" كَانَتْ تُسَلِّمُ تَسْلِيمَةً"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت قاسم فرماتے ہیں کہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا ایک مرتبہ سلام پھیرا کرتی تھیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3102]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3102، ترقيم محمد عوامة 3090)
حدیث نمبر: 3091 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ دِرْهَمٍ، قَالَ: رَأَيْتُ أَنَسًا , وَالْحَسَنَ وَأَبَا الْعَالِيَةِ وَأَبَا رَجَاءٍ " يُسَلِّمُونَ تَسْلِيمَةً"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت یزید بن درہم فرماتے ہیں کہ حضرت انس، حضرت حسن، حضرت ابو العالیہ اور حضرت ابو رجاء ایک مرتبہ سلام پھیرا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3103]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3103، ترقيم محمد عوامة 3091)
حدیث نمبر: 3092 مصنف ابن ابی شیبہ
ابْنَ أَبِي أَوْفَى
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ زَيْدٍ، قَالَ: رَأَيْتُ ابْنَ أَبِي أَوْفَى " يُسَلِّمُ تَسْلِيمَةً"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سلیمان بن زید کہتے ہیں کہ حضرت ابن ابی اوفیٰ نے ایک مرتبہ سلام پھیرا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3104]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3104، ترقيم محمد عوامة 3092)
حدیث نمبر: 3093 مصنف ابن ابی شیبہ
ابْنِ عُمَرَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ مَالِكِ بْنِ دِينَارٍ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، أَنَّهُ" كَانَ يُسَلِّمُ تَسْلِيمَةً"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت نافع فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما ایک مرتبہ سلام پھیرا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3105]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3105، ترقيم محمد عوامة 3093)
حدیث نمبر: 3094 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ الْقَطَّانُ، عَنْ وِقَاءٍ، أَنَّ سَعِيدَ بْنَ جُبَيْرٍ" كَانَ يُسَلِّمُ تَسْلِيمَةً"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت وقاء کہتے ہیں کہ حضرت سعید بن جبیر ایک مرتبہ سلام پھیرا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3106]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3106، ترقيم محمد عوامة 3094)
حدیث نمبر: 3095 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا مُصْعَبُ بْنُ الْمِقْدَامِ، قَالَ: نا إِسْرَائِيلُ، عَنْ عِمْرَانَ بْنِ مُسْلِمٍ، عَنْ سُوَيْدٍ أَنَّهُ" كَانَ يُسَلِّمُ تَسْلِيمَةً وَاحِدَةً"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عمران بن مسلم کہتے ہیں کہ حضرت سوید ایک مرتبہ سلام پھیرا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3107]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3107، ترقيم محمد عوامة 3095)
حدیث نمبر: 3096 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، عَنْ إِسْمَاعِيلَ، عَنْ قَيْسٍ أَنَّهُ" كَانَ يُسَلِّمُ تَسْلِيمَةً"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت اسماعیل کہتے ہیں کہ حضرت قیس ایک مرتبہ سلام پھیرا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3108]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3108، ترقيم محمد عوامة 3096)