حَدَّثَنَا سَهْلُ بْنُ يُوسُفَ، عَنْ حُمَيْدٍ، قَالَ: صَلَّيْتُ خَلْفَ عُمَرَ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ " فَسَلَّمَ وَاحِدَةً"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حمید کہتے ہیں کہ میں نے حضرت عمر بن عبد العزیز کے پیچھے نماز پڑھی انہوں نے ایک مرتبہ سلام پھیرا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3098]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3098، ترقيم محمد عوامة 3086)