حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ مَرْزُبَانَ، قَالَ: صَلَّيْتُ خَلْفَ ابْنِ أَبِي لَيْلَى" فَسَلَّمَ وَاحِدَةً" ثُمَّ قَالَ: صَلَّيْتُ خَلْفَ عَلِيٍّ " فَسَلَّمَ وَاحِدَةً"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن مرزبان کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن ابی لیلیٰ کے پیچھے نماز پڑھی انہوں نے ایک مرتبہ سلام پھیرا، پھر میں نے حضرت علی رضی اللہ عنہ کے پیچھے نماز پڑھی انہوں نے بھی ایک مرتبہ سلام پھیرا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3095]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3095، ترقيم محمد عوامة 3083)