☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
جو حضرات لکڑی پر نماز پڑھنے کو مکروہ خیال کرتے تھے
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الصلوات← جو حضرات لکڑی پر نماز پڑھنے کو مکروہ خیال کرتے تھے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 5
حدیث نمبر: 2845 مصنف ابن ابی شیبہ
عُمَرَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا مَرْوَانُ بْنُ مُعَاوِيَةَ، عَنْ حُمَيْدٍ، عَنْ بَكْرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ الْمُزَنِيّ، قَالَ:" كَانَ عُمَرَ يَكْرَهُ أَنْ يَسْجُدَ الرَّجُلُ عَلَى الْعُودِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت بکر بن عبد اللہ کہتے ہیں کہ حضرت عمر اس بات کو مکروہ خیال فرماتے تھے کہ آدمی لکڑی پر سجدہ کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 2856]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2856، ترقيم محمد عوامة 2845)
حدیث نمبر: 2846 مصنف ابن ابی شیبہ
عَبْدُ اللَّهِ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ عَلْقَمَةَ، قَالَ: دَخَلَ عَبْدُ اللَّهِ عَلَى أَخِيهِ عُتْبَةَ يَعُودُهُ فَوَجَدَهُ عَلَى عُودٍ يُصَلِّي فَطَرَحَهُ، وَقَالَ:" إِنَّ هَذَا شَيْءٌ عَرَّضَ بِهِ الشَّيْطَانُ , ضَعْ وَجْهَكَ عَلَى الْأَرْضِ فَإِنْ لَمْ تَسْتَطِعْ فَأَوْمِئْ إِيمَاءً"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت علقمہ فرماتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ اپنے بھائی عتبہ کی عیادت کے لئے گئے، دیکھا کہ وہ لکڑی کے سہارے نماز پڑھ رہے ہیں۔ انہوں نے لکڑی کو اٹھا کر پھینک دیا اور فرمایا کہ یہ چیز شیطان کی طرف سے پیدا کی گئی ہے۔ تم اپنے چہرے کو زمین پر رکھو اور اگر اس کی طاقت نہ ہو تو اشارے سے نماز پڑھ لو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 2857]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2857، ترقيم محمد عوامة 2846)
حدیث نمبر: 2847 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا أَبُو أُسَامَةَ، عَنِ ابْنِ عَوْنٍ، عَنْ مُحَمَّدٍ، قَالَ:" سُئِلَ عَنِ الصَّلَاةِ عَلَى الْعُودِ فَكَرِهَهُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عون کہتے ہیں کہ حضرت محمد سے پوچھا گیا کہ کیا لکڑی پر نماز پڑھنا جائز ہے؟ آپ نے اسے مکروہ خیال فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 2858]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2858، ترقيم محمد عوامة 2847)
حدیث نمبر: 2848 مصنف ابن ابی شیبہ
ابْنُ مَسْعُودٍ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا وَكِيعٌ، عَنْ زَكَرِيَّا، عَنِ الشَّعْبِيِّ، قَالَ: دَخَلَ ابْنُ مَسْعُودٍ عَلَى أَخِيهِ عُتْبَةَ وَهُوَ مَرِيضٌ وَهُوَ يَسْجُدُ عَلَى سِوَاكٍ فَرَمَى بِهِ، وَقَالَ:" أَوْمِئْ إِيمَاءً"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شعبی کہتے ہیں کہ حضرت ابن مسعوداپنے بھائی عتبہ کی عیادت کے لئے تشریف لے گئے، وہ ایک مسواک کی لکڑی پر سجدہ کررہے تھے، حضرت ابن مسعود نے اس لکڑی کو پھینک دیا اور فرمایا کہ اشارے سے نماز پڑھو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 2859]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2859، ترقيم محمد عوامة 2848)
حدیث نمبر: 2849 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا وَكِيعٌ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ إِبْرَاهِيمَ، عَنِ الْحَسَنِ، أَنَّهُ " كَرِهَ الصَّلَاةَ عَلَى الْعُودِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ حضرت حسن لکڑی پر نماز پڑھنے کو مکروہ خیال فرماتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 2860]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2860، ترقيم محمد عوامة 2849)