حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا أَبُو أُسَامَةَ، عَنِ ابْنِ عَوْنٍ، عَنْ مُحَمَّدٍ، قَالَ:" سُئِلَ عَنِ الصَّلَاةِ عَلَى الْعُودِ فَكَرِهَهُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابن عون کہتے ہیں کہ حضرت محمد سے پوچھا گیا کہ کیا لکڑی پر نماز پڑھنا جائز ہے؟ آپ نے اسے مکروہ خیال فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 2858]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2858، ترقيم محمد عوامة 2847)